یہ داستان صرف اتنی نہیں کہ اس میں ان برگزیدہ بے وفاؤں کی وفائی کا ماجرا بھی ہے
ہمارے کوئٹہ پر ایک بار پھر آتش آہن کی بارش ہے ۔ہمارے بہن بھائی اور بچے خاک اور خون میں لوٹ رہے ہیں اور بتایا ہے بتانے والوں نے کہ دہشت گردوں کو انسانی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں جائے گی۔ایسی باتیں سنتے اور پڑھتے ہوئے اپنا ایک سفر کوئٹہ یاد آگیا۔
بلوچستان کے بارے میں تو ایسی کوئی کہانی بھی کان میں نہیں پڑی تھی لیکن پھر بھی حساسیت کی خبر مجھے تھی۔ اس واقعے کے بیس بائیس برس کے بعد اس خطے میں جانا ہوا۔ پہلی یاترا کے بر عکس زمانہ طالب علمی بیت چکا تھا اور صحافت کی دنیا میں قدم رکھ چکا تھا۔ آدمی صحافی ہو اور نیا نیا ہو تو بڑی گڑ بڑ ہو جاتی ہے۔ معلومات ہوں یا نہ ہوں، اعتماد کا پارہ ساتویں آسمان پر رہتا ہے۔
بلوچستان کی تاریخ ، مسائل اور کسی حد تک شخصیات پر بہت سی کتابیں میری نگاہ سے گزری ہیں لیکن ایسی کوئی کتاب اب تک دیکھنے کو نہیں ملی جو کہانی تو ایک فرد کی ہو لیکن اس میں ماجرا ایک خطے، ایک تہذیب اور کئی نسلوں کا بیان ہو جائے۔ ایسی بہت سی کتابیں پڑھنے کو اور گفتگوئیں سننے کو ملتی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ بلوچستان والے ناراض کیوں ہیں لیکن یہ بتانے والا آج تک کوئی نہیں ملا کہ ا س ناراضی نے بلوچوں کی نفسیات پر کیا اثر...
ذرا سوچیے کہ وہ لوگ جنھیں شناخت کے نام پر گھر سے بے گھر کیا کیا تھا اور انھیں اپنے ہی وطن کے خلاف ہتھیار اٹھانے کے لیے تیار کیا گیا تھا، بے چہرگی کا خطرہ ایک بار پھر ان کے سامنے آکھڑا ہوا ہو گا تو انھوں نے کیا سوچا ہو گا؟ اس آزمائش میں جب کسی غیر ملکی طاقت نے انھیں بار پھر ورغلانے کی کوشش کی ہوگی یا کچھ نئے خواب دکھائے ہوں گے تو ان کے قدم پیچھے ہٹے ہوں گے یا آگے بڑھے ہوں گے؟ پھر جب وہ اپنی غلطیوں کا بھگتان بھگتنے کے بعد اپنے دیس واپس لوٹے ہوں گے اور انھوں نے دیکھا ہو گا کہ ان کی گھروں اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے ڈوبتی رہی، فراڈ کرنے والوں کو کبھی پکڑا نہیں گیاحکومت اگر چاہے تو پی آئی اے کو دوبارہ سے منافع بخش ادارہ بنا سکتی ہے
مزید پڑھ »
جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہٹرینوں کو بند کرنے کا فیصلہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے: ریلوے حکام
مزید پڑھ »
کچھ افراد کو سفر کے دوران سر چکرانے کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟ اس سے نجات دلانے والے آسان طریقے بھی جانیںاگر آپ کو اس عام مسئلے کا سامنا ہوتا ہے تو جان لیں کہ صدیوں سے یہ لوگوں کو پریشان کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »
سنگجانی میں قیدیوں کی وینز پر حملے سے کچھ دیرپہلے کی ویڈیو سامنے آگئیویڈیو میں قیدیوں کی وینز کو قافلے کی صورت میں جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، 4 وکٹیں گر گئیںتین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے
مزید پڑھ »
کوئی بھی صوبائی حکومت پی آئی اے خریدنا چاہے ہمیں اعتراض نہیں، وزیر نجکاریمیری پی آئی اے کو ٹھیک کرنے کی نہیں بیچنے کی ذمہ داری ہے، عبدالعلیم خان
مزید پڑھ »