سنگجانی میں قیدیوں کی وینز پر حملے سے کچھ دیرپہلے کی ویڈیو سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

سنگجانی میں قیدیوں کی وینز پر حملے سے کچھ دیرپہلے کی ویڈیو سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ویڈیو میں قیدیوں کی وینز کو قافلے کی صورت میں جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اسلام آباد میں سنگجانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان کے حملے میں فرار ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے 2 ارکان صوبائی اسمبلی سمیت تمام قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع نے بتایاکہ سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا اور حملے مں پی ٹی آئی کے تین ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا تھاکہ قیدیوں کی وین میں ایم پی اے انور زیب، لیاقت، یاسر قریشی بھی موجود تھے جبکہ وین میں گرفتار سرکاری ملازمین اور پولیس اہلکار بھی تھے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی وینز کے سنگ جانی ٹول پلازہ پہنچنے پر پہلے سے موجود ملزمان نے فائرنگ کی اور حملے میں ملزمان نے فائرنگ کرکے پرزن وینز کے ٹائر برسٹ کیے۔ پولیس ذرائع نے بتایاکہ ملزمان کی فائرنگ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے فرار ہونے والے متعدد ملزمان کو دوبارہ گرفتار کرلیا ہے، دوبارہ گرفتار کیے جانے والوں میں ایک ایم پی اے کا بیٹا بھی شامل ہے۔اسلام آباد میں قیدیوں کی وینز پرحملہ، 2 مفرور پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت تمام قیدی دوبارہ گرفتاراسلام آباد میں قیدیوں کی وینز پرحملہ، 2 مفرور پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت تمام قیدی دوبارہ گرفتار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریشاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریفلم کی جاپان میں ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
مزید پڑھ »

شادی کی تقریب میں ’گدھی‘ کہنے پر دُلہن طلاق لینے عدالت جا پہنچیشادی کی تقریب میں ’گدھی‘ کہنے پر دُلہن طلاق لینے عدالت جا پہنچیعلی سے میں نے اس کی تعلیم دیکھ کر شادی کی تھی لیکن جلد ہی علی کی اصلیت میرے سامنے آگئی: خاتون کا مؤقف
مزید پڑھ »

اسرائیل پر حملے کا حکم دیتے ہوئے پاسداران انقلاب کے سربراہ کی ویڈیو سامنے آگئیاسرائیل پر حملے کا حکم دیتے ہوئے پاسداران انقلاب کے سربراہ کی ویڈیو سامنے آگئیجنرل حسین سلامی نے کہا کہ یہ حملہ اسماعیل ہنیہ اور حسن نصر اللہ کی شہادت کا بدلہ ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں 188 سالہ ضعیف شخص کے غار سے نکلنے کی وائرل ویڈیو ،حقیقت سامنے آگئیبھارت میں 188 سالہ ضعیف شخص کے غار سے نکلنے کی وائرل ویڈیو ،حقیقت سامنے آگئیحال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھارت کے شہر بنگلورو سے یہ ویڈیو سامنے آئی تھی
مزید پڑھ »

'بھائی نہیں کہنا اور دروازہ آہستہ بند کریں'، ٹیکسی ڈرائیور نے مسافروں کیلئے 6 اُصول وضع کردیے'بھائی نہیں کہنا اور دروازہ آہستہ بند کریں'، ٹیکسی ڈرائیور نے مسافروں کیلئے 6 اُصول وضع کردیےریڈاٹ پر ایک صارف کی جانب سے یہ دلچسپ تصویر شیئر کی گئی جو سوشل میڈیا پر کچھ ہی گھنٹوں میں وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »

ویڈیو: خاتون کے اوپر پانی کی ٹنکی آگری، پھر کیا ہوا؟ویڈیو: خاتون کے اوپر پانی کی ٹنکی آگری، پھر کیا ہوا؟ویڈیو میں دیکھا گیا کہ خاتون گھر کی جانب لوٹ رہی ہوتی ہیں کہ کسی گھر کی چھت سے ان پر پلاسٹک کی ٹینکی آگرتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:08:55