محرم الحرام کے بعد اپوزیشن کی اے پی سی ہوگی، آفتاب خان شیر پاؤ
وطن کور پشاورمیں اے این پی کے دیرینہ کارکن سعید خان کی شمولیت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا کہنا تھا کہ امیر جمعمیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن کے ساتھ میری ملاقات ہوئی ہے اور ہم ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ میر حاصل بزنجو کی موت کی وجہ سے اے پی سی کو محرم کے بعد کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو عوام کے ساتھ ایک پیج پر ہونا چاہیئے دو سالوں میں 11 ہزار ارب کے قرضے لیے ہیں ملک کو آئی ایم ایف کےساتھ گروی کر رکھا ہے مہنگائی کی شرح اٹھارہ فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ آفتاب شیر پاؤ کا مزید کہنا تھا کہ اج پشاور میں چینی کی قیمت 115 روپے فی کلو ہوگئی آٹا کی قلت بھی اور 20کلو کا تھیلا 1300روپے تک پہنچ گیا۔ عمران خان کے وعدے صرف کنٹینر تک تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اج ایک کروڑ نوکریوں کے بجائے ستر لاکھ لوگوں بے روزگار کئے ہیں آس حکومت کو جانا ہے نیا انتخابات کرانے ہیں تاکہ شفاف قیادت سامنے آ سکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محرم الحرام کے پیش نظر ریلوے پولیس نے بڑا قدم اٹھالیالاہور : ریلوے پولیس نے محرم الحرام کے پیش نظر ریلوے اسٹیشنز پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں محرم الحرام کے ایس او پیز جاریحکومت پنجاب نے محرم الحرام کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر دیئے،مجالس اور جلوس میں عزاداروں کا ماسک پہننا لازم قرار ، مجالس میں کورونا ٹیسٹ منفی آنیوالے ذاکرین کوہی بیان کرنے کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھ »
محرم الحرام کے حوالے سے ایس اوپیز جاریلاہور:حکومت پنجاب نے محرم الحرام کے حوالے سےایس اوپیز جاری کر دیے، جس میں دوران مجالس موقع پر ہاتھ دھونے کا انتظام اور سینیٹائزر ہونا لازم قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
محرم الحرام کے دوران ضابط اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے, عثمان بزدارمحرم الحرام کے دوران ضابط اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے, عثمان بزدار UsmanBuzdar MuharramUlHaram CoronaVirus SOPs InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »
کے پی کے حکومت کا غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوزرعی زمینوں پر رہائشی کالونیوں کی تعمیر پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیر ہاؤسنگ
مزید پڑھ »