محسن داوڑ اور علی وزیر کو افغانستان جانے سے روک دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

محسن داوڑ اور علی وزیر کو افغانستان جانے سے روک دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پشتون تحفظ موومنٹ: ممبران قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کابل جانے سے روک دیا گیا

محسن داوڑ نے بتایا کہ وہ اے این پی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کچھ اراکینِ کی طرح کابل میں جا کر اشرف غنی کی صدارتی تقریب میں شرکت کرنا چاہتے تھے۔ ان کے مطابق ایئرپورٹ پر انھیں ایف آئی اے کے سینیئر اہلکار نے پیغام دیا کہ ان کے بارے میں یہ حکم ملا ہے کہ انھیں باہر جانے کی اجازت نہ دی جائے۔

’ہم واپس جا رہے ہیں کیونکہ ہمیں کابل جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ایف آئی اے نے ہمیں واضح طور پر بتایا کہ فوج نے ہمیں ملک چھوڑنے سے روک دیا ہے۔ پاکستان میں منتخب پشتون ایم این ایز کو ایس صورتحال سے گزرنا پڑتا ہے۔ پاکستان میں منتخب پشتون عوامی نمائندوں کی قسمت یہی ہے۔‘We are going back as we were not allowed to fly to Kabul. FIA told us quite explicitly that the military has barred us from leaving the country. This is what elected Pashtun MNAs have to go through in Pakistan.

قانون اور انصاف سے متعلق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے بلیک لسٹ کے نظام سے متعلق اپنی سفارشات کو ایوان میں پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ انسانی حقوق سے متصادم قوانین کے اطلاق سے پاکستان کی دنیا بھر میں بدنامی ہوتی ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ بلیک لسٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں اور ایسا اقدام بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا مریض صحت یاب ہوگیا - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا مریض صحت یاب ہوگیا - ایکسپریس اردومریض کو ہفتے کو اسپتال سے چھٹی دے دی جائے گی، وزیر اعلیٰ سندھ کی ٹیم اور نوجوان کو مبارک باد
مزید پڑھ »

چمن میں لیویز ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکا، 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی - ایکسپریس اردوچمن میں لیویز ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکا، 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی - ایکسپریس اردودھماکے سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے
مزید پڑھ »

گولیمارعمارت گرنےکامعاملہ:مزید6لاشیں برآمد،اموات23ہوگئیںگولیمارعمارت گرنےکامعاملہ:مزید6لاشیں برآمد،اموات23ہوگئیںگولیمارعمارت گرنےکامعاملہ:مزید6لاشیں برآمد،اموات23ہوگئیں SamaaTV
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: 19 واں میچ بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا، ملتان سلطانز کے چھ وکٹوں پر 102 رنزپی ایس ایل: 19 واں میچ بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا، ملتان سلطانز کے چھ وکٹوں پر 102 رنز MSvKK HBLPSL5 HBLPSLV PSLV2020 PSLV HBLPSLJeetKiJang PSL5ComesPakistan TayyarHain KarachiKingsARY MultanSultans thePSLt20 TheRealPCB
مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 افراد گرفتارانسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 افراد گرفتاربیلجیئم میں داخل ہوتے وقت پولیس نے مشکوک سمجھ کر ان کے ٹرک کو روکا جس میں سے چھپائے ہوئے افراد برآمد ہونے کے بعد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 02:05:28