محمد حفیظ کے کورونا ٹیسٹ کی نئی رپورٹ سامنے آگئی ARYNewsUrdu COVID19
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے گزشتہ روز کروناٹیسٹ رپورٹس شیئر کی گئی تھیں، جس میں محمد حفیظ کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا لیکن انہوں نے اپنی تسلی کے لیے ازخود ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹر نے ٹوئٹ کیا کہ گزشتہ روز پی سی بی کے کروناٹیسٹ میں میرا رزلٹ مثبت آیا تھا، اپنی تسلی کے لیے اپنا اور اپنی فیملی کا پرائیویٹ لیب سے ٹیسٹ کرایا، الحمدللہ میرا پرائیویٹ لیب سے کرایا ہوا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ محمد حفیظ نے دعا کی کہ اللہ تمام لوگوں کو محفوظ رکھے۔
After Tested positive COVID-19 acc to PCB testing Report yesterday,as 2nd opinion & for satisfaction I personally went to Test it again along with my family and here I along with my all family members are reported Negetive Alham du Lillah. May Allah keep us all safe 🤲🏼
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اللّہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں، کورونا کی علامات نہیں : محمد حفیظکورونا کا شکار قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے اپنی صحٹ کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ ٹھیک ہیں اور اُن میں کورونا کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نواسے اسلم جناح کراچی میں انتقال کر گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نواسے اسلم جناح انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے
مزید پڑھ »
بلوچستان ہائیکورٹ، مالیاتی کمیشن میں حفیظ شیخ اور وفاقی سیکریٹری خزانہ کی تقرری کالعدمبلوچستان ہائیکورٹ، مالیاتی کمیشن میں حفیظ شیخ اور وفاقی سیکریٹری خزانہ کی تقرری کالعدم ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-حضرت محمد ؐ کے نام کیساتھ ’’خاتم النبیین‘‘لازمی لکھنے ، پڑھنے بولنے کی قرارداد متفقہ منظورقومی اسمبلی میں حضرت محمد ؐ کے نام کیساتھ 'خاتم النبیین' لازمی لکھنے ،بولنے اور پڑ ھنے کیلئے متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی
مزید پڑھ »