بلوچستان ہائیکورٹ، مالیاتی کمیشن میں حفیظ شیخ اور وفاقی سیکریٹری خزانہ کی تقرری کالعدم

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان ہائیکورٹ، مالیاتی کمیشن میں حفیظ شیخ اور وفاقی سیکریٹری خزانہ کی تقرری کالعدم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

بلوچستان ہائیکورٹ، مالیاتی کمیشن میں حفیظ شیخ اور وفاقی سیکریٹری خزانہ کی تقرری کالعدم ویڈیو لنک: DailyJang

کوئٹہ، اسلام آباد بلوچستان ہائیکورٹ نے مالیاتی کمیشن میں حفیظ شیخ اور وفاقی سیکرٹری خزانہ کی تقرری کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ممبران کی تقرری آئین کے مطابق نہیں۔

دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواست پر سماعت کیلئے 2؍ رکنی بنچ بنانے کی سفارش کرتے ہوئے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فائل چیف جسٹس اطہرمن اللہ کو بھجوادی۔ عدالت نے یہ حکم این ایف سی ایوارڈ کے ممبران کی تقرری سمیت دیگر امور پر کامران مرتضی ایڈوکیٹ، ساجد تر ین ایڈوکیٹ، رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی و دیگر کی جانب سے دائر کردہ درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے دیا۔

فیصلے میں تاکید کی گئی ہے گورنر بلوچستان اور صوبائی حکومت ملکر این ایف سی کے غیر سرکاری رکن کسی ایسی شخصیت کو تعینات کریں کہ جسے بلوچستان کے معاشی مسائل اور اقتصادیات پر دسترس حاصل ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی اتحاد چھوڑنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اتحاد چھوڑنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثے میں پائلٹس اور ایئرٹریفک کنٹرولر ذمہ دار قرار - ایکسپریس اردوپی آئی اے طیارہ حادثے میں پائلٹس اور ایئرٹریفک کنٹرولر ذمہ دار قرار - ایکسپریس اردوعبوری رپورٹ میں حادثے میں پی آئی اے اور سی اے اے کو برابر کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟ نام سامنے آگئےپی آئی اے طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟ نام سامنے آگئےاسلام آباد : کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کپتان اورائیرٹریفک کنٹرولر کو حادثے کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستانیوں کی وطن واپسی، پی آئی اے کی خصوصی پروازیں شیڈول -پاکستانیوں کی وطن واپسی، پی آئی اے کی خصوصی پروازیں شیڈول -اسلام آباد: بیرون ممالک سے پاکستان آنے کےخواہشمند افراد کے لیے قومی ائیرلائن کا خصوصی پروازوں کا آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے مجموعی طور 31 بین الاقوامی پروازیں آپریٹ کرے گی، یہ پروازیں پاکستان سے دبئی، ابوظہبی ، سعودی عرب اور چین کے مختلف شہروں کیلئے چلائی جائیں گی۔ اس حوالے …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 14:42:34