پاکستانیوں کی وطن واپسی، پی آئی اے کی خصوصی پروازیں شیڈول ARYNewsUrdu
اسلام آباد: بیرون ممالک سے پاکستان آنے کےخواہشمند افراد کے لیے قومی ائیرلائن کا خصوصی پروازوں کا آپریشن جاری ہے۔
اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو پروازیں چلانے کی اجازت دے دی ہے، پاکستان سے 9 خالی پروازیں ابوظہبی ، دبئی اور چین جائیں گی، ان خالی پروازیں واپس پر بیرون ممالک پھنسے پاکستانیوں کو لائیں گی۔ خیال رہے بیرون ملک موجود پاکستانیوں کی واپسی کے سلسلے میں پی آئی اے کے دفاتر پر مسافروں کے رش کے پیش نظر آئندہ ہفتے میں قومی ایئرلائن نے بڑا فضائی آپریشن ترتیب دے دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب اور یو اے ای سے 25 ہزار پاکستانیوں کی واپسی کے لیے بڑا فضائی آپریشنقومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے 25 ہزار پاکستانیوں کی واپسی کے لیے بڑا فضائی آپریشن ترتیب دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »
Dawn News |
مزید پڑھ »
پاکستان سے برطانیہ جانے والے مسافروں کیلئے اچھی خبراسلام آباد :پی آئی اے نے بر طا نیہ جانےوالی پروازوں کے کرایوں میں20فیصد کمی کردی ،ترجمان نے کہا رعایتی ٹکٹوں کی وجہ سے مسافروں کی بڑی تعداد کو فائدہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
Dawn News |
مزید پڑھ »
پی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیارکراچی : پی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات رپورٹ تیار کرلی گئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج ایوی ایشن ڈویژن کو پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »