محمد بن قاسم پورٹ فیکٹریوں سے ٹیکس کی وصولیاں میں بہتری

경제 خبریں

محمد بن قاسم پورٹ فیکٹریوں سے ٹیکس کی وصولیاں میں بہتری
ٹیکس وصولیمحمد بن قاسم پورٹایف بی آر
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے محمد بن قاسم پورٹ فیکٹریوں سے ٹیکس کی مد میں اربوں روپے کی وصولیاں کرلیں اور 2024 میں اس حوالے سے طویل عرصے بعد بہتری آئی۔ ایف بی آر کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2024 میں سات سال بعد کراچی ایکسپورٹ پراسسیسنگ زون سے ٹیکس کی وصولیاں بہتر رہیں اور محمد بن قاسم پورٹ فیکٹریوں سے جاری تنازعات حل کرکے ایف بی آر نے 306 فیصد اضافے سے ٹیکس جمع کیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے محمد بن قاسم پورٹ فیکٹریوں سے ٹیکس کی مد میں اربوں روپےکی وصولیاں کرلیں اور 2024 میں اس حوالے سے طویل عرصے بعد بہتری آئی۔

ایف بی آر کے اعداد وشمار کے مطابق جنوری 2024 میں سات سال بعد کراچی ایکسپورٹ پراسسیسنگ زون سے ٹیکس کی وصولیاں بہتر رہیں اور محمد بن قاسم پورٹ فیکٹریوں سے جاری تنازعات حل کرکے ایف بی آر نے 306 فیصد اضافے سے ٹیکس جمع کیا۔ بیان میں کہا گیا کہ وی جی ٹیکسٹائل سے دو کروڑ 87 لاکھ روپے، ایم وائی ٹیکسٹائل سے 83 لاکھ روپے، لاجسٹک سروسز سے 56 لاکھ روپے، ردہ کلودنگ سے 40 لاکھ روپے اور 31.2 میٹرک ٹن کپڑوں کی بازیافت ہوئی۔

ایف بی آر نے بتایا کہ سلور ڈینم سے 37 لاکھ روپے ٹیکس وصول کیا گیا اور اسی طرح جولائی سے دسمبر 2024 تک دو ارب 66 کروڑ 90 لاکھ روپے کی ٹیکس وصولیاں کی گئیں۔ بیان میں کہا گیا کہ ایف بی آر اور فیکٹریوں کے ٹیکس تنازعات سی آئی ڈی آر سسٹم کے ذریعے حل کیا گیا تھا۔Jan 16, 2025 03:03 PMاے پی ایس حملے کے وقت گٹھ جوڑ اور آرمی ایکٹ ہوتے ہوئے بھی ملٹری ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ آئینی بینچورلڈ بینک نے سیاسی تناؤ، سیکیورٹی معاملات کو چیلنج قرار دیدیا2 مطالبات پھیل کر 2 صفحات تک چلے گئے، عرفان صدیقیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ٹیکس وصولی محمد بن قاسم پورٹ ایف بی آر فیکٹریاں کراچی ایکسپورٹ پراسسیسنگ زون

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جولائی تا نومبر؛ حکومت ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکامجولائی تا نومبر؛ حکومت ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام5 ماہ کے لیے ٹیکس وصولیوں کا تخمینہ 491 ارب روپے تھا, وصولیاں 348 ارب کی کمی سے 143 ارب روپے رہیں، ذرائع
مزید پڑھ »

لاہور کی 96 فیصد صنعتیں نئی تکنیک سے لیسلاہور کی 96 فیصد صنعتیں نئی تکنیک سے لیسلاہور کی 96 فیصد صنعتیں اخراج کنٹرول سسٹم سے لیس ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے لاہور کے ماحولیاتی معیار میں بہتری کی امید ہے۔
مزید پڑھ »

افغانستان روس سے آٹے کا سب سے بڑا خریدار بن گیاافغانستان روس سے آٹے کا سب سے بڑا خریدار بن گیاافغانستان نے 2022 میں روس سے آٹے کی درآمد میں دوگنا اضافہ کیا ہے اور اب روس کے آٹے کی درآمد میں سب سے بڑا خریدار بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاک-بنگلادیش تعلقات میں مزید بہتریپاک-بنگلادیش تعلقات میں مزید بہتریدبئی میں پاک-بنگلادیش قونصل جنرل نے ملاقات کی جس میں تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے اور قونصلر خدمات میں بہتری کے حوالے سے اتفاق ہوا۔
مزید پڑھ »

کیبل 2025 تک فعال ہوگاکیبل 2025 تک فعال ہوگاپاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کے مطابق کیبل 2025 کی چوتھی سہ ماہی تک فعال ہوگا جس سے انٹرنیٹ کی سپیڈ میں بہتری آئے گی۔
مزید پڑھ »

صدر یواے ای کی پاکستان کی معیشت مستحکم کرنے کیلیے وزیراعظم شہباز شریف کی تعریفصدر یواے ای کی پاکستان کی معیشت مستحکم کرنے کیلیے وزیراعظم شہباز شریف کی تعریفمتحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان سے وزیراعظم نے رحیم یار خان میں ملاقات کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:52:34