محمد اورنگزیب نے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس پالیسی کو ٹیکس کلیکشن سے بہتر بنایا جائے گا اور ہر ایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایف بی آرکا کی پالیسی میکنگ میں کوئی تعلق نہیں ہوگا، ان کا کام صرف کلیکشن کرنا ہوگا۔
فاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم ٹیکس پالیسی کو ٹیکس کلیکشن سے بہتر بنائیں گے اور ہر ایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گا۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پالیسی ریٹ نیچے آیا ہے تو یہ خوش آئند ہے، اوورسیز چیمبرز میں گئے تو وہاں سب کا اپنا پوائنٹ آف ویو تھا، آپ لوگوں کی مدد سے آئی ٹی انڈسٹری کو فروغ ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ پیش کرتے ہیں تو اس کے بعد کچھ چیزیں رہ جاتی ہیں، اسے دوبارہ پورا کیا جاتا ہے، آپ ابھی سے ہمیں پرپوزل بھیجیں
تاکہ اپریل میں آپ کو مسئلہ نہ ہو، ہم آپ سے ڈسکس کریں گے کہ ہم یہ چیزیں بجٹ میں لے کر جارہے ہیں۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سیلریڈ کلاس کی تنخواہ پر ٹیکس کٹ رہا ہے، ٹیکس پالیسی ہم ٹیکس کلیکشن سے بہتر بنائیں گے، ہرایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گا، ایف بی آرکا پالیسی میکنگ میں کوئی تعلق نہیں ہوگا، ان کا کام اب کلیکشن کرنا ہوگا۔ وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ تین چیزیں چکن، دال ماش اور دال چنا کی قیمتیں بڑھ رہی تھیں، اس پر کام کیا اور قیمتوں کو کم کیا جس کا فائدہ عام آدمی کو ہوا
TAX POLICY COLLECTION FEDERAL FINANCE MINISTER FEDERAL BOARD OF REVENUE BUDGET
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی شرائط نہیں لگائیں، وزیر خزانہاین ایف سی میں تبدیلی کے لیے صوبوں کے ساتھ مشاورت ضروری ہے، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی چینی کی قیمت میں اضافے، ٹیکس چوری پر شوگر ملز و ڈیلرز کیخلاف کارروائی کی ہدایتایف بی آر، آئی بی اور ایف آئی اے شوگر سیکٹر میں سیلز ٹیکس کی چوری کے سدباب کو یقینی بنائیں، وزیراعظم
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »
گولی چلی ہے تحقیقات ضرور ہونی چاہیے،لاپتہ کارکنوں کا ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں، بیرسٹر گوہربشری بی بی کا سیاست میں آںے کا کوئی ارادہ نہیں، وہ صرف کارکنوں کیلیے احتجاج کا حصہ بنتی ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیاایف بی آراور شادی ہال مالکان کے درمیان ٹیکس کے حوالے سے معاملات طے ہوگئے
مزید پڑھ »
بیرون ملک سے آنیوالوں کے ایک موبائل فون کے سوا تمام موبائل فون ضبط ہونگے: ایف بی آربیگیج اسکیم میں ترمیم کے تحت اضافی اشیاء ڈیوٹی، ٹیکس اور جرمانےکے باوجود کلیئر نہیں ہوں گی، ایف بی آر نے ترمیم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »