کراچی کے علاقے محمود آباد میں ایک نوبیاہتا دلہن کی پراسرار موت ہوئی۔ خاتون کی شناخت 32 سالہ رخسانہ زوجہ حنیف کے نام سے ہوئی ہے، جس کی شادی کچھ دن قبل ہوئی تھی۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے اور پوسٹ مارٹم کے بعد موت کی وجہ کا معلوم ہوگا۔
کراچی کے علاقے محمود آباد کے ایک گھر سے پراسرار حالات میں ہلاک ہونے والی نوبیاہتا دلہن کی لاش برآمد ہوئی۔ آج صبح محمود آباد تھانے کے علاقے کشمیر کالونی بابا چوک گلی نمبر ایک میں گھر سے نوبیاہتا دلہن کی لاش ملی جوکہ پرسرار طور پر ہلاک ہوئی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اورخاتون کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا۔ خاتون کی شناخت 32 سالہ رخسانہ زوجہ حنیف کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ او محمود آباد اعجاز پٹھان کے مطابق خاتون کی 2 روز قبل شادی ہوئی تھی اور بدھ کی
شب خاتون کا ولیمہ تھا۔ خاتون اور اس کے شوہر دونوں کی دوسری شادی تھی۔ خاتون کے پہلے شوہر کا 5 سال قبل انتقال ہوگیا تھا۔ ایس ایچ او نے بتایا کہ شوہر اور خاتون کے بھائیوں کا دعویٰ ہے کہ خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوئیں۔ خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال منتقل کی گئی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ کا تعین ہوگا تاہم پولیس واقعے کی مزید تفتیش کررہی ہے
مقتول،دلہن،ماہمباباد،پولیس،تفتیش
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پراسرار حالات میں ہلاک ہونیوالی نوبیاہتا دلہن کی لاش برآمدخاتون کی 2 روز قبل شادی ہوئی تھی، پولیس
مزید پڑھ »
سوئی گیس لیکیج میں دلہن کی موت، دلہا بے ہوشی میںامان کوٹ میں ایک کمرے میں سوئی گیس لیکیج کے باعث ایک نئی دلہن مسماۃ (ر) جاں بحق ہوگئی جبکہ دلہا ریحان بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔
مزید پڑھ »
شور شرابے والی جگہ پر بلڈ پریشر چیک کرنا کیسا ہے؟دنیا میں دل کی بیماری موت کی سب سے بڑی وجہ ہے
مزید پڑھ »
انصاف کی عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بیوی بورشہ بی بی کے مقدمے کی سماعتاسلام آباد میں ایک عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی بیوی بورشہ بی بی کے غیر مشروع شادی کیس کے فیصلے کی خلاف عدالت میں اپیل دائر کی گئی۔
مزید پڑھ »
اسلام آبادہائیکورٹ؛ چیف جسٹس اور دیگر ججوں کے اعزاز میں عشائیہ، 5 ججوں کی عدم شرکتاسلام آباد کی ضلعی عدلیہ کی جانب سے دیے گئےعشائیے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججوں نے شرکت کی
مزید پڑھ »
آسٹریلیا میں بنے پُراسرار دائروں کی حقیقت سامنے آگئیمحققین نے آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے مضافات میں زمین پر بنے پراسرار دائروں کی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
مزید پڑھ »