پراسرار حالات میں ہلاک ہونیوالی نوبیاہتا دلہن کی لاش برآمد

پاکستان خبریں خبریں

پراسرار حالات میں ہلاک ہونیوالی نوبیاہتا دلہن کی لاش برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

خاتون کی 2 روز قبل شادی ہوئی تھی، پولیس

کراچی کے علاقے محمود آباد کے ایک گھر سے پراسرار حالات میں ہلاک ہونے والی نوبیاہتا دلہن کی لاش برآمد ہوئی۔

آج صبح محمود آباد تھانے کےعلاقےکشمیرکالونی بابا چوک گلی نمبرایک میں گھرسے نوبیا ہتا دلہن کی لاش ملی جوکہ پرسرارطورپرہلاک ہوئی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اورخاتون کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا۔ خاتون کی شناخت 32 سالہ رخسانہ زوجہ حنیف کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ اومحمود آباد اعجاز پٹھان کے مطابق خاتون کی 2روزقبل شادی ہوئی تھی اوربدھ کی شب خاتون کا ولیمہ تھا۔ خاتون اوراس کے شوہردونوں کی دوسری شادی تھی۔ خاتون کے پہلے شوہرکا 5 سال قبل انتقال ہوگیا تھا۔

ایس ایچ او نے بتایا کہ شوہراورخاتون کے بھائیوں کا دعویٰ ہے کہ خاتون دل کا دورہ پڑنےسے جاں بحق ہوئیں۔ خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال منتقل کی گئی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ کا تعین ہوگا تاہم پولیس واقعے کی مزید تفتیش کررہی ہے۔Feb 19, 2025 12:35 PMپاک-سعودیہ مشترکہ پروڈکشن کیلئے جوائنٹ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاقلیاری یونیورسٹی؛ ،ڈاکٹر حسین مہدی وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاریخدیجہ شاہ کی حفاظتی ضمانت میں توسیع، کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکمچیمپئینز ٹرافی؛ فخر زمان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حب چوکی سے ملنے والے مصطفیٰ عامر کی جلی ہوئی لاش کی پہچانحب چوکی سے ملنے والے مصطفیٰ عامر کی جلی ہوئی لاش کی پہچانپولیس نے حب چوکی سے لاپتا ہونے والے نوجوان مصطفیٰ عامر کی جلی ہوئی لاش کو ایک ماہ بعد ایک ٹیگ کیے جانے والے گاڑی میں سے برآمد کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ساندہ میں خاتون کی گلہ کٹی لاش برآمد، شوہر کو حراست میں لے لیا گیاساندہ میں خاتون کی گلہ کٹی لاش برآمد، شوہر کو حراست میں لے لیا گیاساندہ کے ایک گھر سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی جس پر قتل کا شبہ ہے.پولیس نے مقتولہ کے شوہر کو حراست میں لے لیا ہے. مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے.
مزید پڑھ »

فینز نئے جنگلے لگنے کے باوجود میدان پر داخل ہونے میں کامیاب، ویڈیو وائرلفینز نئے جنگلے لگنے کے باوجود میدان پر داخل ہونے میں کامیاب، ویڈیو وائرلگزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم میں ہونیوالی افتتاحی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
مزید پڑھ »

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم شیراز کی پولیس تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی، اہم انکشافاتکراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم شیراز کی پولیس تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی، اہم انکشافاتمصطفیٰ کی لاش اس ہی کی گاڑی کی ڈگی میں ڈال کر بلوچستان لے گئے، گاڑی اور لاش کو جلادیا، ملزم کا پولیس کو بیان
مزید پڑھ »

لبیا میں بحری حادثہ میں ہلاک پاکستانیوں کی فہرست جاریلبیا میں بحری حادثہ میں ہلاک پاکستانیوں کی فہرست جاریفورین آفس نے لیبیا میں بحری حادثہ میں ہلاک پاکستانیوں کی فہرست جاری کی جس میں زواویہ شہر میں 16 لاشیں بازیافت کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

انسداد اسمگلنگ کارروائیاں؛ 79 لاکھ سے زائد مالیت کی بھاری مقدار میں منشیات برآمدانسداد اسمگلنگ کارروائیاں؛ 79 لاکھ سے زائد مالیت کی بھاری مقدار میں منشیات برآمد8 کارروائیوں میں 9 ملزمان کو گرفتار کرکے 63.402 کلو منشیات برآمد کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 20:47:45