ساندہ میں خاتون کی گلہ کٹی لاش برآمد، شوہر کو حراست میں لے لیا گیا

郷土 خبریں

ساندہ میں خاتون کی گلہ کٹی لاش برآمد، شوہر کو حراست میں لے لیا گیا
قتل، ساندہ، خاتون، حراست، پولیس، تحقیقات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ساندہ کے ایک گھر سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی جس پر قتل کا شبہ ہے.پولیس نے مقتولہ کے شوہر کو حراست میں لے لیا ہے. مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے.

ساندہ تھانہ کی حدود میں واقع گھر سے خاتون کی گلہ کٹی لاش برآمد ہوئی جس پر مقتولہ کے شہر کو شک کی بنا پر حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ریسکیو ٹیموں کے پہنچنے سے قبل ہی خاتون دم توڑ چکی تھی اور خاتون کی شناخت 28 سالہ ردا کے نام سے ہوئی، لاش کو تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی گئی۔ گھر میں موجود تمام افراد کے بیانات قلم بند کر لیے گئے جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ قتل کا مقدمہ 413/25 تھانہ ساندہ میں درج کر لیا گیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق قتل

کی افسوسناک واردات رات گئے 12 سے 3 بجے کے درمیان پیش آئی۔ مقتولہ گھر کی سب سے بالائی منزل پر رہائش پذیر تھی جبکہ نیچے کی منزل پر سسرال کا باقی خاندان رہائش پذیر ہے، گھر میں داخلہ کا ایک ہی رستہ ہے اور کسی قسم کی زبردستی داخل ہونے کی کوئی رپورٹ نہیں ہوئی۔ مقتولہ کا شوہر خلاف معمول رات کی ڈیوٹی چھوڑ کر دو دفعہ گھر آیا، رات 9 سے صبح 9 تک ڈیوٹی کرنے والا شوہر برگر دینے کے بہانے 11 بجے گھر آیا، شوہر نے دوبارہ ایک بجے گھر کا چکر لگایا اور تین بجے قتل کا واقعہ پیش آئی۔ شک کی بنیاد پر مقتولہ ردا کے شوہر شمشاد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا، واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں، افسوسناک واقعہ میں ملوث ملزم یا ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

قتل، ساندہ، خاتون، حراست، پولیس، تحقیقات

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد، شوہر زیر حراستلاہور میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد، شوہر زیر حراستمقتولہ کا شوہر خلاف معمول رات کی ڈیوٹی چھوڑ کر دو دفعہ گھر آیا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
مزید پڑھ »

جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھولنے پر محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کا سخت ایکشنجان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھولنے پر محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کا سخت ایکشنجلو پارک میں تعینات ملازم شریف مسیح کو جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھولنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا
مزید پڑھ »

’’گوری رنگت‘‘ نے نیل نتن مکیش کو گرفتار کروا دیا’’گوری رنگت‘‘ نے نیل نتن مکیش کو گرفتار کروا دیااداکار کو نیویارک ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے حراست میں لے لیا تھا
مزید پڑھ »

جرمنی؛ بچوں پر چاقو کے وار کرکے 2 کو قتل اور 2 کو زخمی کرنے والا افغان شہری نکلاجرمنی؛ بچوں پر چاقو کے وار کرکے 2 کو قتل اور 2 کو زخمی کرنے والا افغان شہری نکلاحملہ آور کو پولیس نے تعاقب کے بعد حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »

سیف علی خان پر حملے کا ملزم چھتیس گڑھ میں گرفتار، ابتدائی بیان بھی دے دیاسیف علی خان پر حملے کا ملزم چھتیس گڑھ میں گرفتار، ابتدائی بیان بھی دے دیاچھتیس گڑھ میں ریلوے پروٹیکشن فورس نے ممبئی پولیس کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر ملزم کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »

لاہور پولیس کی قحبہ خانوں کیخلاف کارروائیاں، 7 خواتین سمیت 17 ملزمان گرفتارلاہور پولیس کی قحبہ خانوں کیخلاف کارروائیاں، 7 خواتین سمیت 17 ملزمان گرفتارملزمان کو ہوٹلز کی آڑ میں قائم قحبہ خانوں سے حراست میں لیا گیا،،مقدمات درج کرکے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کردیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 00:30:39