سیف علی خان پر حملے کا ملزم چھتیس گڑھ میں گرفتار، ابتدائی بیان بھی دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

سیف علی خان پر حملے کا ملزم چھتیس گڑھ میں گرفتار، ابتدائی بیان بھی دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

چھتیس گڑھ میں ریلوے پروٹیکشن فورس نے ممبئی پولیس کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر ملزم کو حراست میں لے لیا

بالی ووڈ ہیرو سیف علی خان پر چاقو حملے کے دو دن بعد ایک ملزم کو بھارتی ریاست چھتیش گڑھ میں گرفتار کرلیا گیا، جس کو ممبئی پولیس اپنی تحویل میں لے گی۔

انہوں نے بتایا کہ ملزم بغیر ٹکٹ کے سفر کر رہا تھا اور اس وقت گرفتار کیا گیا جب ریل ڈورگ اسٹیشن پہنچی تھی اور ملزم جنرل کمپارٹمنٹ میں بیٹھا ہوا تھا تاہم انہیں فوری طور پر وہاں سے اتار کرحراست میں لے لیا گیا اور ملزم سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ حملے کے بعد سی سی ٹی وی فوٹیج بھی جاری کردی گئی تھی اور میڈیا کو ذرائع نے بتایا کہ گرفتار ہونے والا ملزم سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آنے والے حملہ سے مشابہت رکھتا ہے اور اسی طرح کا بیگ لیا ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اروشی روٹیلا نے سیف علی خان پر حملے سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لیاروشی روٹیلا نے سیف علی خان پر حملے سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لیاروشی مشکل میں پھنس گئیں
مزید پڑھ »

سیف علی خان پر حملے کے بعد ملک بھر میں تشویشسیف علی خان پر حملے کے بعد ملک بھر میں تشویشبالی وڈ اداکار سیف علی خان پر بدھ کی رات چاقو سے حملہ کیا گیا۔ حملے کے بعد انھیں ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال میں داخل کروایا گیا۔ اس حملے کے بعد ملک بھر میں تشویش پھیل گئی ہے اور فلمی دنیا اور سیاست سے وابستہ لوگوں نے اس حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سیف علی خان کے گھر پر حملے کی شکار ہوئے، پولیس کا انکشافسیف علی خان کے گھر پر حملے کی شکار ہوئے، پولیس کا انکشافممبئی: بالی وڈ کے نواب سیف علی خان کے گھر پر حملے اور ڈکیتی کی کوشش کے دوران ان کی مزاحمت سے متعلق پولیس کا بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق، حملہ آور نے ملحقہ عمارت سے دیوار پھلانگ کر گھر کے احاطے میں داخل ہونے کے بعد فائر ایگزٹ کا استعمال کرتے ہوئے سیف اور کرینہ کے اپارٹمنٹ تک رسائی حاصل کی۔ تاہم، تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حملہ آور کو گھر کے اندر سے مدد فراہم کی گئی۔ سیف کو چھ زخم آئے، جن میں سے دو گہرے تھے، اور ایک زخم ریڑھ کی ہڈی کے قریب تھا۔ خوش قسمتی سے ان کی بیوی کرینہ کپور اور بچے محفوظ رہے۔
مزید پڑھ »

سیف علی خان پر حملے کا ایک شخص زیرِ حراستسیف علی خان پر حملے کا ایک شخص زیرِ حراستممبئی پولیس نے اداکار سیف علی خان پر چاقو حملے کے معاملے میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ حملہ چوری کی نیت سے ہی آیا تھا۔ سیف علی خان کو چھ زخم لگے تھے جن میں ان کی ریڑھ کی ہڈی اور گردن پر گہرے زخم بھی شامل تھے۔
مزید پڑھ »

کرم میں 100 بچوں کی اموات کی خبر من گھڑت ہے: مشیر اطلاعات پختونخواکرم میں 100 بچوں کی اموات کی خبر من گھڑت ہے: مشیر اطلاعات پختونخواعوام سے اپیل ہے کہ ایسی من گھڑت اور بےبنیاد خبروں پر یقین نہ کریں: بیرسٹر محمد علی سیف کا بیان
مزید پڑھ »

بچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیابچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیافیصل آباد میں بچی کو ہراساں کرنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 23:24:14