ملزمان کو ہوٹلز کی آڑ میں قائم قحبہ خانوں سے حراست میں لیا گیا،،مقدمات درج کرکے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کردیا گیا
لاہور پولیس نے غالب مارکیٹ قحبہ خانوں کیخلاف یکے بعد دیگرے کارروائیاں کرتے ہوئے 7 خواتین سمیت 17 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔لاہور پولیس نے بتایا کہ ملزمان کو ہوٹلز کی آڑ میں قائم قحبہ خانوں سے حراست میں لیا گیا، ملزمان میں شگفتہ، کرن، اقرار، مافیا، نعمان، کرامت، نیلم، عنایا اور معصومہ شامل ہیں، ملزمان میں عباس, مبشر، ارسلان، فرزند، فیصل، ناصر، ناظم اور سبطین بھی شامل ہیں۔Feb 03, 2025 03:14 PMFeb 03, 2025 12:57 AMصوبائی اسمبلیوں کے جانب سے زرعی انکم ٹیکس کے لئے قانون سازی کو خوش آئند...
وزیر خزانہسندھ حکومت نے تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلیے وزرا کی سربراہی میں 8 کمیٹیاں تشکیل دے دیںراولپنڈی: ریلویز پولیس نے جنگلی چیتے کی کھال اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیجنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیاجعلی انٹرنشپ ویب سائٹس کے ذریعے طلبا کے سوشل میڈیا اوربینک اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوششوں کا انکشافخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب جانیوالی خاتون کے پیٹ سے درجنوں ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد8 مختلف کارروائیوں میں 4 خواتین سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »
اینٹی اسمگلنگ آپریشنز؛ خواتین سمیت 7 ملزمان سے ایک کروڑ مالیت کی منشیات برآمدمختلف کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 7 ملزمان سے 138.63 کلو گرام منشیات برآمد ہوئی
مزید پڑھ »
ریلوے میٹریل چوری کی بڑی واردات ناکام بنا دی گئیملزمان کو چوری کا سامان لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، ریلویز پولیس
مزید پڑھ »
لاہور؛ گھر میں چوری کرنیوالی 4خواتین گرفتار، 60لاکھ روپے برآمدگرفتار خواتین سے کیش سمیت جیولری، موبائل فونز، قیمتی گھڑیاں، پرفیومز اور غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی
مزید پڑھ »
بھارت: بے اولاد خاتون کو حاملہ بنائیں، 5 لاکھ حاصل کریں: فراڈ میں ملوث گینگ گرفتارگرفتار ملزمان لوگوں کو پھنسانے کے لیے سرگرم تھے، پولیس نے گرفتار افراد کے قبضے سے 6 اسمارٹ فونز ضبط کرلیے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ایئرپورٹ، منشیات اسمگلنگ کی کوشش پر خاتون سمیت دو ملزمان گرفتاربحرین جانے والی پرواز میں چیکنگ کے دوران دونوں مسافروں کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی گئیں، اے ایس ایف حکام
مزید پڑھ »