لاہور؛ گھر میں چوری کرنیوالی 4خواتین گرفتار، 60لاکھ روپے برآمد

پاکستان خبریں خبریں

لاہور؛ گھر میں چوری کرنیوالی 4خواتین گرفتار، 60لاکھ روپے برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

گرفتار خواتین سے کیش سمیت جیولری، موبائل فونز، قیمتی گھڑیاں، پرفیومز اور غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی

ماڈل ٹاؤن کے رہائشی کے گھر چوری کرنے والی 4 خواتین کو گرفتار کرکے 60 لاکھ روپے نقد اور 30 لاکھ روپے مالیت کا سامان برآمد کر لیا گیا۔

گرفتار خواتین کے قبضے سے 60لاکھ روپے کیش سمیت جیولری، موبائل فونز، قیمتی گھڑیاں، پرفیومز اور غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی۔ خواتین میں ثناء زوجہ ہمایوں، انعم زوجہ نادر مسیح، شہناز زوجہ جاوید مسیح اور شیبہ دختر ہمایوں شامل ہیں۔ سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے ڈی ایس پی فیصل شریف اور ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے ٹیم ممبران کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام سے نوازا۔ ڈی آئی جی عمران کشور نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کار ڈیلرز حوالہ ہنڈی میں ملوث نکلے، نیٹ ورک بے نقابکراچی میں کار ڈیلرز حوالہ ہنڈی میں ملوث نکلے، نیٹ ورک بے نقابخالد بن ولید روڈ پر چھاپے میں 3 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے نقدی برآمد
مزید پڑھ »

کم عمر ملزم سے شہری سے جھپٹ کر چھینے گئے 2 موبائل فونز اور چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلیکم عمر ملزم سے شہری سے جھپٹ کر چھینے گئے 2 موبائل فونز اور چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلینیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے موٹر سائیکل چوری کر کے شہریوں سے موبائل فون جھپٹ کر فرار ہونے والے کم عمر ملزم کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔
مزید پڑھ »

لائینز ایریا میں شادی میں شرکت کے لیے گئے گھر والوں کے گھر سے چوریلائینز ایریا میں شادی میں شرکت کے لیے گئے گھر والوں کے گھر سے چوریبریگیڈ کے علاقے لائنز ایریا میں شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے گھر والے گھر کو تالا لگا کر گئے تھے۔ رات ڈیڑھ بجے جب شادی کی تقریب سے واپس آئے تو انہوں نے دریافت کیا کہ ان کے گھر سے 70 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی چوری کر لی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ریلوے میٹریل چوری کی بڑی واردات ناکام بنا دی گئیریلوے میٹریل چوری کی بڑی واردات ناکام بنا دی گئیملزمان کو چوری کا سامان لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، ریلویز پولیس
مزید پڑھ »

سیف علی خان کے گھر پر ڈکیتی، چاقو کے متعدد وار سے اداکار شدید زخمیسیف علی خان کے گھر پر ڈکیتی، چاقو کے متعدد وار سے اداکار شدید زخمیایک نامعلوم شخص چوری کی نیت سے گھر میں داخل ہوا اور اس دوران چاقو سے اداکار پر حملہ کردیا
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس نے لاکھوں اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیاپنجاب پولیس نے لاکھوں اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیاپنجاب پولیس نے لاہور سمیت صوبے بھر میں سنگین جرائم میں ملوث لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:44:33