ریلوے میٹریل چوری کی بڑی واردات ناکام بنا دی گئی

پاکستان خبریں خبریں

ریلوے میٹریل چوری کی بڑی واردات ناکام بنا دی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ملزمان کو چوری کا سامان لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، ریلویز پولیس

ریلویز پولیس کے مطابق لاہور میں ریلویز پولیس مغلپورہ نے ریلوے مٹیریل چوری کی بڑی واردات ناکام بنادی۔ ملزمان ریلوے الیکٹرک ڈپو ورکشاپس سے جنریٹر کے پرزے اور قیمتی کاپر وائر چوری کرکے لےجاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ اے ایس آئی رفیق ڈوگر نے ساتھی ملازمان کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا۔

ریلویز پولیس کے مطابق ملزمان عبد الوہاب، شاہد اختر اور سجاد حسین مغلپورہ کے رہائشی ہیں۔ ملزمان ریلوے الیکٹرک ڈپو کی دیوار پھلانگتے ہوئے گرفتار کئے۔ ملزمان تقریباً 60 کلو ریلوے مٹیریل پلاسٹک بیگز میں لے جارہے تھے جس میں لاکھوں روپے مالیت کی 8 کلو وزنی کاپر وائر اور 50 کلو وزنی دیگر قیمتی الیکٹرک پرزہ جات شامل ہیں۔Jan 21, 2025 11:59 AMکشمیر ضرور آزاد ہوگا، آرمی چیف کی کشمیریوں سے وابستگی ڈھکی چھپی نہیں، وزیراعظمایس آئی ایف سی اجلاس؛ جاری منصوبوں اور پالیسی اقدامات کی پیشرفت کا جائزہفیصل آباد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیاینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیاینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد کے موٹروے ٹول پلازہ کے قریب ایک مسافر بس سے 14 کلو 400 گرام چرس برآمد کر کے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
مزید پڑھ »

کینسر کا مریض بن کر امریکی ویزا حاصل کرنے والا ملزم سہولت کار سمیت گرفتارکینسر کا مریض بن کر امریکی ویزا حاصل کرنے والا ملزم سہولت کار سمیت گرفتارامریکی قونصلیٹ کی جانب سے دی گئی تحریری شکایت پر ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کی بڑی کارروائی
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں منفرد بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے کی قیمتسعودی عرب میں منفرد بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے کی قیمتایک کمسن بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے سے زائد کی قیمت دی گئی۔
مزید پڑھ »

کھربوں روپے کی کرپٹو کرنسی چوری کرنے والا ملک کونسا ہے؟ نام سامنے آگیاکھربوں روپے کی کرپٹو کرنسی چوری کرنے والا ملک کونسا ہے؟ نام سامنے آگیارپورٹ کے مطابق 2024 میں مجموعی طور پر 612 ارب روپے مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کی گئی
مزید پڑھ »

کئی بڑی فلمیں کر کے انڈسٹری میں ناکام ہونے والا اداکار کروڑ پتی کیسے بنا؟کئی بڑی فلمیں کر کے انڈسٹری میں ناکام ہونے والا اداکار کروڑ پتی کیسے بنا؟نیل نے سلمان خان، پربھاس، اور کترینہ کیف جیسے بڑے ستاروں کے ساتھ بھی کام کیا ہے
مزید پڑھ »

ملکہ اپنے بادشاہ شوہر کی تیسری شادی بذریعہ عدالت روکنے میں ناکام: ’میری اُن سے شادی برقرار ہے، یہ تیسری نہیں کر سکتے‘ملکہ اپنے بادشاہ شوہر کی تیسری شادی بذریعہ عدالت روکنے میں ناکام: ’میری اُن سے شادی برقرار ہے، یہ تیسری نہیں کر سکتے‘جنوبی افریقہ کے زولو قبائلی بادشاہ میسوزولو کازولیتینی کی پہلی زوجہ ملکہ اینتوکوزو کا مائسیلا اپنے شوہر کی تیسری شادی کے منصوبے کو قانونی طور پر روکنے میں ناکام ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 13:50:09