کراچی میں کار ڈیلرز حوالہ ہنڈی میں ملوث نکلے، نیٹ ورک بے نقاب

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں کار ڈیلرز حوالہ ہنڈی میں ملوث نکلے، نیٹ ورک بے نقاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

خالد بن ولید روڈ پر چھاپے میں 3 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے نقدی برآمد

ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے خالد بن ولید روڈ پر واقع کار ڈیلرز کے دفاتر پر کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان سے 59 لاکھ 75 ہزار روپے نقدی اور حوالہ ہنڈی سے متعلق لیجرز برآمد کرلیے گئے، ملزمان کی شناخت محمد صادق، وقاص اور محمد اشرف کے ناموں سے ہوئی۔ ملزمان حوالہ ہنڈی کے منظم نیٹ ورک کا حصہ ہیں جن کے قبضے سے حوالہ ہنڈی سے متعلق ریکارڈ، پاسپورٹس اور دیگر اہم ثبوت بھی برآمد ہوئے ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے چیک بکس، موبائل فونز اور حوالہ ہنڈی رجسٹرز بھی برآمد ہوئے، چھاپہ مار کارروائی ڈائریکٹر کراچی زون کی ہدایت پر عمل میں لائی گئی۔

ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکے، ملزمان کے خلاف کارروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔Jan 17, 2025 12:15 PMJan 17, 2025 09:41 AMاسلام آباد؛ خود کو سعودی کمپنیوں کا نمائندہ ظاہر کرکے ویزا فراڈ میں ملوث 3ملزمان گرفتارکراچی؛ میٹروول سے لاپتا بچے کیسے بازیاب ہوئے؟ پولیس کا بیان جاریماہرین کی اڑان پاکستان کو سی پیک میں شامل کرنے کی تجویزامریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک کو 90 دن کی مہلت دینے کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرقانونی باہر جانے والا شہری گرفتار، انسانی اسمگلنگ کا ایک اور نیٹ ورک بے نقابغیرقانونی باہر جانے والا شہری گرفتار، انسانی اسمگلنگ کا ایک اور نیٹ ورک بے نقابملزم نے انکشاف کیا کہ مراکش جانے کا مقصد غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرکے اسپین اور اٹلی پہنچنا تھا، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

پشاور: ملک سعد پولیس لائنز دھماکے میں ملوث سہولت کار کے جسمانی ریمانڈ میں توسیعپشاور: ملک سعد پولیس لائنز دھماکے میں ملوث سہولت کار کے جسمانی ریمانڈ میں توسیعملک سعد پولیس لائنز پشاور میں ہونے والے دھماکے میں ملوث سہولت کار کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
مزید پڑھ »

سکھن بھینس کالونی میں دودھ پینے سے 6 افراد کی حالت بگڑ گئیسکھن بھینس کالونی میں دودھ پینے سے 6 افراد کی حالت بگڑ گئیکراچی: سکھن بھینس کالونی میں اپنے ہی باڑے کا دودھ پینے سے 6 افراد کی حالت بگڑ گئی جنہیں نیم بے ہوشی کی حالت میں جناح اسپتال لیجایا گیا۔
مزید پڑھ »

ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم میں 47 کروڑ روپے کا فیکٹری کا فراڈایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم میں 47 کروڑ روپے کا فیکٹری کا فراڈفیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم میں ایک بڑے فیکٹری کے علاوہ 47کروڑ 80 لاکھ روپے کا فراڈ بے نقاب کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کے ڈی اے کی گاڑیوں سے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس لیا گیاکے ڈی اے کی گاڑیوں سے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس لیا گیاادارہ ترقیات کراچی کی گاڑیوں سے ادارے کا نام و لوگو مٹا کر غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس لے لیا گیا۔
مزید پڑھ »

امریکا میں بے گھر افراد میں ڈرامائی اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟امریکا میں بے گھر افراد میں ڈرامائی اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟بے گھر لوگوں کی تعداد کا مطلب یہ ہے کہ امریکا میں ہر 10,000 میں سے 23 لوگ بے گھر ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 14:03:01