ملک سعد پولیس لائنز پشاور میں ہونے والے دھماکے میں ملوث سہولت کار کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
ملک سعد پولیس لائنز دھماکے میں ملوث سہولت کار کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی گئی۔
تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم ولی محمد نے پولیس لائنز کے خود کش دھماکے میں سہولت کاری کی ہے، ملزم سابق پولیس اہلکار ہے جن کے کالعدم تنظیم کے ساتھ روابط ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیصل آباد پولیس میں بڑے پیٹ والے ملازمین کی شامت، توند کم کرنے کیلئے جدید جم قائمفیصل آباد پولیس لائنز میں پولیس اہلکاروں کیلئے جدید جم قائم کیا گیا جس میں جسمانی ورزش اور جدید مشینوں پر اہلکاروں کی وزن گھٹانے کی کوششیں جاری ہیں
مزید پڑھ »
سیاست کا چارہ یہ کارکن بے چارہان کے ساتھ پولیس جسمانی ریمانڈ میں مرضی کے بیانات حاصل کرنے کے لیے تشدد بھی کرے گی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے 102 کارکنان 26 نومبر مقدمے سے ڈسچارج، عدالت کا دوبارہ گرفتار نہ کرنے کا سخت حکمانسداد دہشت گردی کی عدالت نے 87 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھ »
28 ستمبر احتجاج؛ عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی توسیعملزم تفتیش کے عمل میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے اور تفتیش میں شامل ہونے سے انکاری ہے، پبلک پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
191 ملزمان کو تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا، عدالت میں پیش کیا گیا191 ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا، تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے 156 کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
مزید پڑھ »
کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی شہریوں پرحملے کے ملزمان کے ریمانڈ میں 10 روز کی توسیعکراچی کی انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے کیس کی سماعت کی
مزید پڑھ »