ان کے ساتھ پولیس جسمانی ریمانڈ میں مرضی کے بیانات حاصل کرنے کے لیے تشدد بھی کرے گی۔
پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج میں گرفتار ہونے والے کارکنوں کو دہشت گردی عدالت کے جج نے 15 روز کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا اور ایک سوکے قریب سیاسی کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
یہ بات بھی واضح رہے کہ گرفتار کارکنوں میں کوئی رکن اسمبلی شامل ہے نہ پی ٹی آئی کا بڑا رہنما یا امیر حامی بلکہ وہ سب غریب ہی ہوں گے جو نامور وکیل کر سکتے اورافسوسناک بات تو یہ ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو کسی وکیل کی سہولت بھی نہیں دی اور گرفتار کارکنوں نے خود دلائل دیے اور ان کا جسمانی ریمانڈ پولیس کو مل گیا اور پولیس اب ان کے ساتھ کیا سلوک کرے گی، اس کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو پتا ہے کہ جن کارکنوں کا کوئی والی وارث نہیں...
بانی پی ٹی آئی سوا سال سے جیل میں ہیں اور انھیں صرف اپنی اور اپنی اہلیہ کی فکر ہے جن کے مقدموں کی وکالت مشہور وکلا کی جانب سے مفت میں ہو رہی ہے اور رہے ان کے لیے گرفتار ہونے والوں کی بانی کو کوئی فکر نہیں ہے کیونکہ یہی کارکن بانی پی ٹی آئی کی سیاست کا چارہ ہیں اور یہ بے چارے کارکن اپنے بانی اور پارٹی کی محبت میں جیلوں میں ہیں کیونکہ انھی کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی کی سیاست زندہ ہے۔ صرف پی ٹی آئی نہیں بلکہ ہر بڑی پارٹی میں کارکنوں کے ساتھ یہی سلوک ہوتا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس منصور دائمی زیر التوا کیسز کے حل کے لیے سرگرداںایک پاؤنڈ ثالثی کی مثال ایک ٹن قانونی چارہ جوئی کے قابل ہے
مزید پڑھ »
بالی وڈ کا وہ معروف اداکار جسے ہوٹل کا بل دینے کیلئے اپنا موبائل بیچنا پڑاخاندانی تنازعہ کے نتیجے میں سب کچھ چلا گیا اور میرے پاس گودام میں رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا: معروف بالی وڈ اداکار نے ماضی کا قصہ سنا دیا
مزید پڑھ »
کپل شرما شو کو قانونی نوٹس، سلمان خان کی ٹیم کا شو سے لاتعلقی کا اظہار'دی گریٹ انڈین کپل شو' اب نیٹ فلکس پر نشر ہوتا ہے جس کے خلاف قانونی چارہ گوئی کا نوٹس بھیجا گیا ہے
مزید پڑھ »
اسموگ: تاریخ و سیاست!اسموگ فی الحال وہ واحد موضوع ہے جس پر ابھی تک یہ سیاست نہیں ہوئی کہ اس کا ذمہ دار...
مزید پڑھ »
اگر بلوچستان کی روح کو سمجھنا ہے!یہ داستان صرف اتنی نہیں کہ اس میں ان برگزیدہ بے وفاؤں کی وفائی کا ماجرا بھی ہے
مزید پڑھ »
ایپل کا اب تک کا سب سے پتلا آئی فونیہ نیا فون ایپل کا اب تک کا سب سے پتلا آئی فون ہوگا۔
مزید پڑھ »