اسموگ فی الحال وہ واحد موضوع ہے جس پر ابھی تک یہ سیاست نہیں ہوئی کہ اس کا ذمہ دار...
اسموگ فی الحال وہ واحد موضوع ہے جس پر ابھی تک یہ سیاست نہیں ہوئی کہ اس کا ذمہ دار نواز شریف ہے یا عمران خان؟ اس کی وجہ پیپلز پارٹی ہے یا پھر تحریک انصاف؟ سچ تو یہ ہے کہ ہم سب اسموگ کے ذمہ دار ہیں۔
اکبر کا بیٹا شہزادہ سلیم جو بعد میں جہانگیر کے نام سے تخت نشین ہوا اسے شیخوپورہ کے جنگل ہی کے ہرن ’’منس راج‘‘ سے بہت پیار تھا اور آج بھی شیخو کی یہ محبت ہرن مینار کی شکل میں زندہ و پائندہ ہے گویا اس وقت لاہور کے ارد گرد جنگل تھے جن میں ہرن اور دیگر جانور پائے جاتے تھے، تاریخی اذکار میں شیروں کے شکار کا بھی ذکر ہے۔ مغل دور میں شاہی قلعہ لاہور میں حرم کی ایک رنگا رنگ تقریب کے دوران آگ لگ گئی جس کی زد میں وہاں موجود سونے کاذخیرہ بھی آگیا، سونا پگھلا تو لاہور کی گلیوں میں پانی کی نالیوں میں اس...
اسموگ ایک دو سال میں ٹلنے والی بلا نہیں اسے ختم کرنے میں دیر لگے گی اور بہت محنت بھی کرنا ہوگی۔ ابھی یونیورسٹی کے نوجوان مالک ابراہیم مراد نے تجویز دی ہے کہ تہران کی طرح گاڑیوں کیلئے Even اور Odd دن مقرر کئے جائیں۔ الیکٹرک گاڑیوں کیلئے خصوصی سہولتیں دی جائیں صنعتیں اور بھٹے شہر سے دور منتقل کئے جائیں اور ان سے خارج ہونیوالے دھویں کو صاف کرنے کی مشینری لگانا لازم قرار دیا جائے، درخت اور پارکس دوگنا کئے جائیں فصل کی باقیات جلانے پر سزائیں عائد کی جائیں اور کسانوں کو فصل کی باقیات کے اتلاف کے...
اکثر لیڈر بحرانوں میں ہی پرورش پاتے ہیں، بحران سے نکالنے والے ہمیشہ کیلئے محبوب لیڈر بن جاتے ہیں۔ ماحولیات کے حوالے سے جو بھی قوانین بنائے جائیں ان میں اپوزیشن کو بہر صورت شامل کیا جائے۔ سول سوسائٹی کے ماہرین سے مشورہ لیا جائے، قانون سازی میں سب جماعتوں کی حمایت حاصل کرکے اسے غیر متنازع بنایا جائے۔کسی بھی حکمران کے طرز حکمرانی کی اصل آزمائش بحران اور جنگ میں ہوتی ہے۔ شہباز شریف وفاق جا کر تو پتھر کی طرح جامد ہوگئے...
Lahore Pakistan Pmln Ppp Pti Smog
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کون جیتے گا:جھوٹ یا مسکراہٹیں؟سابق امریکی صدر ،جناب ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی سیاست و انتخابات کی ایک منفرد شخصیت ہیں ۔
مزید پڑھ »
اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے باعث بہت سی بیماریاں پھیلتی ہیں، فصلوں کی باقیات کا جلانا اسموگ میں اضافے کا بہت بڑا سبب ہے: لاہور میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
اسموگ میں کمی کیلیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے، ماہر جنگلات و جنگلی حیاتفضائی آلودگی اور اسموگ صرف لاہور کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسلہ بن چکا ہے تمام کمیونٹیز کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
مزید پڑھ »
اسموگ: پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول بند کرنے کے احکامات جاریپنجاب میں بڑھتی ہوئی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث تمام اسکولوں کو 17 نومبر تک مکمل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا: نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »
10 مرلہ گھروں میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانا لازمی قراردیا جائے، لاہور ہائیکورٹاسموگ کے تدارک کے لیے کم از کم 10 سالہ پالیسی بنانا چاہیے، عدالت
مزید پڑھ »
ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی، مستقبل کے خطراتلاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور جیسے بڑے شہر اسموگ میں ڈوبے رہتے ہیں
مزید پڑھ »