ایک پاؤنڈ ثالثی کی مثال ایک ٹن قانونی چارہ جوئی کے قابل ہے
سپریم کورٹ تنازعات کے متبادل حل تلاش کر نے کیلیے سرگرداں ہے،جسٹس منصور شاہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے اپنے حکمنامے میں کہا ہے کہ دائمی التوا کا شکار تنازعات، کیسز کے فیصلوں کیلئے مزید نئے راستے تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔
جسٹس منصور شاہ کی سربراہی میں تین ججوں کی بنچ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ۔ ہماری عدالتوں نے، حال ہی میں ثالثی کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ جسٹس شاہ نے تحریری فیصلہ میں کہا کہ کہ ثالثی کے نتیجے میں قانونی چارہ جوئی کے مقابلے میں دونوں فریق وقار اور اطمینان کے ساتھ رخصت ہوتے ہیں، فیصلے میں کہا گیا کہ تنازعات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کیلئے ثالثی کی قدر کو عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے،اس میں ثالثی کے نتیجے میں ہونے والے بین الاقوامی تصفیہ کے معاہدوں پر اقوام متحدہ کے کنونشن شامل ہیں، انہیں سنگاپور کنونشن برائے ثالثی کہا جاتا ہے۔
ثالثی قانونی چارہ جوئی کے برعکس فریقین کی خودمختاری کا احترام کرتی ہے اور انہیں عمل اور نتائج پر کنٹرول فراہم کرتی ہے۔ عدالت کا کہناتھا کہ مدعیان کوقانونی چارہ جوئی کے مخالف نتائج مالی تناؤ، جذباتی پریشانی، اور ساکھ کو نقصان وغیرہ سے بچنے کا حق حاصل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف فل کورٹ بلائیں، جسٹس منصور اور منیب کا خط، چیف جسٹس کا انکاردو ارکان جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے جسٹس منیب اختر کے چیمبر میں اجلاس کیا
مزید پڑھ »
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس : دس ججز کے خلاف شکایات ناکافی شواہد قرار دے کر خارجسپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں
مزید پڑھ »
جسٹس آفریدی کے آئینی بینچ کی سربراہی سے مسئلہ نہیں،حکومتی عہدیدارجسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر ملک کے بہترین قانونی ذہن ہیں
مزید پڑھ »
یاسمین عباسی توہین عدالت کیس؛ آئینی بینچ کی وکیل وفاقی محتسب کو جواب کیلیے مہلتلاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے، جسٹس محمد علی مظہر
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ ایسی ایسی (ADR) کے ذریعے متبادل تنازعات کا حل تلاش کرے گیسپریم کورٹ کے بنچ، جسٹس منصور شاہ کی سربراہی میں، تنازعات کے متبادل حل کے لئے سرگردان ہے۔ اسکی تطے مرئی بنیاد پر ہے کہ دائمی التوا کا شکار تنازعات ہے اور کیسز کے فیصلوں کیلئے نئے راستے تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ عدالت کا خیال ہے کہ ایسی ایسی (Alternative Dispute Resolution) کا استعمال ممکن ہے۔
مزید پڑھ »
26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل کو نوٹسآپ لوگوں کو خوش کرنے کے لیے ترمیم نہیں لائی جاسکتی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھ »