26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل کو نوٹس

پاکستان خبریں خبریں

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل کو نوٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

آپ لوگوں کو خوش کرنے کے لیے ترمیم نہیں لائی جاسکتی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار وکیل بیرسٹر علی طاہر نے موقف دیا کہ کسی ترمیم کے ذریعے آئین کے بنیادی ڈھانچے کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ ایک ایسی ترمیم لائی گئی جس نے براہ راست عدلیہ پر حملہ کردیا ہے۔ ہماری ریاست کا اہم ستون عدلیہ ہے جس پر حملہ کیا گیا ہے۔ اس آئینی درخواست کی بنیاد آئین کے آرٹیکل 199 کے مینڈیٹ کی روشنی میں ہے۔

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی نے ریمارکس دیئے کہ آپ لوگوں کو خوش کرنے کے لیے ترمیم نہیں لائی جاسکتی۔ آپ ابھی تک اس بات کو واضح نہیں کرپائے ہیں کہ کس طرح اس ترمیم سے عدلیہ پر حملہ کیا گیا ہے۔ اگر چاہیں تو کچھ دنوں کے بعد ان درخواستوں کو سن لیتے ہیں۔ عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائرسپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر26 ویں آئینی ترمیم کو غیر آئینی قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »

27 ویں ترمیم بھی لائی جائے گی، وزیر اعظم اور بلاول کا اتفاق ہوگیا27 ویں ترمیم بھی لائی جائے گی، وزیر اعظم اور بلاول کا اتفاق ہوگیا26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا کریڈٹ تمام اتحادی جماعتوں کو جاتاہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »

’درخواستوں میں آئینی سوالات ہیں‘، مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ’درخواستوں میں آئینی سوالات ہیں‘، مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہپشاور ہائیکورٹ نے تین صفحات پرمشتمل تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئینی ترامیم کے خلاف دائر درخواستیں لارجر بینچ سنےگا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیاپی ٹی آئی نے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا26 ویں آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر کو بلانے کی سمری صدر کو بھجوا دی گئی ہے
مزید پڑھ »

نئی آئینی ترمیم میں چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نیا طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہنئی آئینی ترمیم میں چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نیا طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہجیو نیوز نے 26 ویں آئینی ترمیم کی مزید تفصیلات حاصل کر لیں۔
مزید پڑھ »

26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:42:18