فینز نئے جنگلے لگنے کے باوجود میدان پر داخل ہونے میں کامیاب، ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

فینز نئے جنگلے لگنے کے باوجود میدان پر داخل ہونے میں کامیاب، ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم میں ہونیوالی افتتاحی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل

تزین و آرائش اور تعمیر کے بعد افتتاحی تقریب کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کے گراؤنڈ میں تماشائیوں کے داخل ہونے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہونے لگی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گزشتہ شب ہونے والی افتتاحی تقریب کے دوران متعدد مرتبہ تماشائی 10 فٹ بلند آہنی جنگلے پھلانگ کر میدان میں داخل ہو گئے، جس کے بعد سیکوریٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔رکاوٹ عبور کرکے داخل ہونے والے افراد کو بے انتہا کوششوں کے بعد گرفت میں لے لیا گیا، تاہم ایک موقع پر گراؤنڈ میں داخل ہونے والے تماشائی کو اسٹیج پر بلالیا گیا۔بعدازاں بدھ کو قومی سیریز میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کے موقع پر سیکورٹی حکام کی جانب سے حفاظتی انتظامات کو مزید موثر بنانے کی کوشش کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 24 جنوری سے سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیش گوئیکراچی میں 24 جنوری سے سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیش گوئیبلوچستان کے راستے داخل ہونے والے نئے مغربی سلسلے کے زیراثر سندھ کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت بڑھے گی، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن؛ قذافی اسٹیڈیم کی نئی لُک دیکھ کر بھارت حیران رہ گیااسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن؛ قذافی اسٹیڈیم کی نئی لُک دیکھ کر بھارت حیران رہ گیاپی سی بی نے اپنے آفیشل پیچ پر میدان کی ویڈیو شیئر کردی، فینز، ٹیموں اور آفیشلز کا انتظار
مزید پڑھ »

پورا پاکستان آپ سے محبت کرتا ہے، پاکستانی مداح کی شاہ رُخ سے ملاقات کی ویڈیو وائرلپورا پاکستان آپ سے محبت کرتا ہے، پاکستانی مداح کی شاہ رُخ سے ملاقات کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیلی حملوں میں جنوبی لبنان میں 24 زخمیاسرائیلی حملوں میں جنوبی لبنان میں 24 زخمیاسرائیلی فوج نے باوجود چھ ہفتوں کے لیے लागू ہونے والے روک تھام کے، جنوبی لبنان میں حملے کیے جیسے حملوں میں 24 افراد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

سرد موسم کے پیش نظر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کا مقام تبدیلسرد موسم کے پیش نظر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کا مقام تبدیلتقریب پہلے کانگرس کے کھلے میدان میں منعقد ہونے والی تھی، اب کانگرس کی بلڈنگ کے اندر روٹونڈا ایریا میں منعقد ہوگی
مزید پڑھ »

فلم پریمیئر میں معمر رانا کے ساتھ کیا ہوا؟ وائرل ویڈیو نے سب کو حیران کردیافلم پریمیئر میں معمر رانا کے ساتھ کیا ہوا؟ وائرل ویڈیو نے سب کو حیران کردیاوائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 08:45:17