پی سی بی نے اپنے آفیشل پیچ پر میدان کی ویڈیو شیئر کردی، فینز، ٹیموں اور آفیشلز کا انتظار
نیشل اسٹیڈیم کراچی، قذافی اسٹیڈیم لاہور اور راولپنڈی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کے معاملے پر بھارتی میڈیا کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے محض ایک ویڈیو سے کرارا جواب دیدیا۔
گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قذافی اسٹیڈیم کی اَپ گریڈیشن سے متعلق ایک ویڈیو جاری کی جس نے بھارتی میڈیا اور انکے بورڈ کو چونکا کر رکھ دیا۔ پی سی بی کی جانب سے ویڈیو کے کیپشن پر لکھا گیا تھا کپ شاندار قذافی اسٹیڈیم کی نیو لُک، یہ دلکش منظر دیکھنے کے بعد آپ کن الفاظ کا انتخاب کریں گے، ہم سہ ملکی سیریز اور چیمپئینز ٹرافی کیلئے شائقین، آفیشلز اور ٹیموں کو خوش آمدید کہنے کا انتظار نہیں کرسکتے۔اس سے قبل بھارتی میڈیا اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن سے متعلق مسلسل منفی خبریں پھیلارہا تھا کہ اگر اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش مکمل نہ ہوئی تو آئی سی سی ٹورنامنٹ کو منتقل کرسکتا ہے جبکہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی، لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ترقیاتی کام آہستہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'چیمپئینز ٹرافی؛ اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام 100 مکمل! فنشنگ کی جارہی ہے'پروجیکٹ منیجر نے اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن پر میڈیا کو آگاہ کردیا
مزید پڑھ »
وینا ملک کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دیدلکش فوٹو شوٹ کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے ہیں اور ان کے حسن کی بھرپور تعریف کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کا معاملہ؛ بھارتی میڈیا نے پھر واویلا شروع کردیااگر اسٹیڈیمز 12 فروری تک مکمل نہ ہوئے تو ٹورنامنٹ یو اے ای منتقل کردیا جائے گا، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
ملک میں سردی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لیدھند کے باعث پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا، لاہور کی متعدد پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا
مزید پڑھ »
بھارت نے افغان طالبان کی حمایت شروع کی، پاکستان کے فضائی حملوں کی مذمت کیبھارت نے افغان طالبان کی حمایت کرنا شروع کر دی ہے اور پاکستان کے جانب سے افغان سرزمین پر فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
طلاق کی شرح میں اضافہاس مضمون میں طلاق کی شرح میں اضافہ کی وجوہات کی جانچ کی گئی ہے اور یہ دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ نئی نسلیں کیوں طلاق کو آسان سمجھتی ہیں۔
مزید پڑھ »