وینا ملک کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

پاکستان خبریں خبریں

وینا ملک کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

دلکش فوٹو شوٹ کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے ہیں اور ان کے حسن کی بھرپور تعریف کر رہے ہیں

وینا ملک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گلیمرس فوٹو شوٹ کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں، جن میں انہیں سنہری رنگ کے مغربی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹو شوٹ کی خاص بات یہ ہے کہ وینا نے اپنے چہرے، گردن، اور بازوؤں پر بھی سنہری رنگ استعمال کیا ہے، جو انہیں ایک دلکش اور منفرد انداز دے رہا ہے۔

وینا ملک کے اس ۔ کسی نے انہیں "مصری خوبصورتی" کہا، تو کسی نے انہیں "شوبز انڈسٹری کی رونق" قرار دیا۔وینا کے فالوورز نے ان کی اداکاری اور مزاح کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ایک مکمل پیکج قرار دیا ہے۔ وینا ملک نے ہمیشہ اپنی منفرد اسٹائلنگ اور گلیمر سے شوبز انڈسٹری میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ ان کا یہ فوٹو شوٹ ایک بار پھر ان کے تخلیقی انداز کا ثبوت ہے۔اے پی ایس حملے کے وقت گٹھ جوڑ اور آرمی ایکٹ ہوتے ہوئے بھی ملٹری ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ آئینی بینچ"شاہ رخ خان آخر تک ’کرن ارجن‘ کی کہانی کو نہیں سمجھ سکے"مومل شیخ نے شوبز میں سب سے قریبی دوست کا نام بتادیایاسر حسین نے اپنی موت کی جھوٹی خبر دینے والے یوٹیوبر کو بددعا دے دیکینیڈا میں پاکستانی ہائی کمشنر محمد سلیم نے گورنر جنرل کو اپنی سفارتی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی شوبز کے دلکش جوڑے : 2024 کی سب سے مشہور شادیاںپاکستانی شوبز کے دلکش جوڑے : 2024 کی سب سے مشہور شادیاںان کی تقریبات نے نہ صرف مداحوں کے دل جیتے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچا دی
مزید پڑھ »

شہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات میں سوشل میڈیا دھومشہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات میں سوشل میڈیا دھومشہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی رنگارنگ تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔
مزید پڑھ »

لاہور میں تین روزہ رنگا رنگ برائیڈل شو اختتام کو پہنچ گیالاہور میں تین روزہ رنگا رنگ برائیڈل شو اختتام کو پہنچ گیااس میگا ایونٹ کی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں
مزید پڑھ »

شہریار منور اور ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئےشہریار منور اور ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئےمداحوں کی جانب سے اس جوڑے کو نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد دی جارہی ہے
مزید پڑھ »

شاہ رخ کی بیوی گوری نی اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟شاہ رخ کی بیوی گوری نی اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟سوشل میڈیا پر شاہ رُخ خان اور گوری خان کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
مزید پڑھ »

شاہ رخ کی بیوی گوری خان نے اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟شاہ رخ کی بیوی گوری خان نے اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟سوشل میڈیا پر شاہ رُخ خان اور گوری خان کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 12:43:45