شہریار منور اور ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان خبریں خبریں

شہریار منور اور ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مداحوں کی جانب سے اس جوڑے کو نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد دی جارہی ہے

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر میں اس خوبصورت جوڑی کو نکاح نامہ تھامے دیکھا جا سکتا ہے۔ دونوں نے اس خاص دن پر سفید اور سنہرے رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔شادی کی تقریبات کا آغاز ڈھولکی سے ہوا، جس میں ماہرہ خان، مومل شیخ، احد رضا میر، عدیل حسین، جمی خان اور علی حمزہ سمیت دیگر فنکاروں نے شرکت کی۔ اس کے بعد قوالی نائٹ کا انعقاد کیا گیا، جہاں راحت فتح علی خان نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ تقریبات کے دوران شہریار منور اور ماہین صدیقی مختلف روایتی لباسوں میں نظر آئے، جنہیں مداحوں نے بے حد پسند...

یاد رہے کہ شہریار منور نے 2012 میں ڈرامہ سیریل 'میرے درد کو جو زبان ملے' سے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا اور 'زندگی گلزار ہے' میں معاون کردار سے شہرت حاصل کی۔ بعد ازاں، انہوں نے فلم 'ہو من جہاں' میں اداکاری اور پروڈکشن کے جوہر دکھائے۔ماہین صدیقی بھی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں، جنہوں نے مختصر عرصے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔

اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جارہا ہے۔Dec 27, 2024 02:35 PM2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےانصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات کا آغاز، پہلے ایونٹ کی جھلکیاں آگئیںشہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات کا آغاز، پہلے ایونٹ کی جھلکیاں آگئیںان کے ملبوسات نے روایتی اور شاندار تھیمز کی جھلک پیش کی ہے جو اس شادی میں دیکھنے کو ملیں گی
مزید پڑھ »

شادی کے 17 سال بعد دوسرے بچے کے سوال پر ابھیشیک نے کیا کہا؟شادی کے 17 سال بعد دوسرے بچے کے سوال پر ابھیشیک نے کیا کہا؟ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے
مزید پڑھ »

ایشوریا سے طلاق کی افواہوں کے بیچ ابھیشیک سے دوسرے بچے کا سوال؟ایشوریا سے طلاق کی افواہوں کے بیچ ابھیشیک سے دوسرے بچے کا سوال؟ابھیشیک اور ایشوریا 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور ان کی ایک بیٹی، آرادھیا، ہے
مزید پڑھ »

کیا اے آر رحمان طلاق کے بعد میوزک سے وقفہ لے رہے ہیں؟ بیٹی کا بیان سامنے آگیاکیا اے آر رحمان طلاق کے بعد میوزک سے وقفہ لے رہے ہیں؟ بیٹی کا بیان سامنے آگیایہ جوڑا 1995 میں چنئی میں شادی کے بندھن میں بندھا تھا اور تقریباً 30 سال سے ساتھ تھا
مزید پڑھ »

بیٹے بہو کی طلاق کی خبریں، امیتابھ بچن نے ذومعنی پوسٹ شیئر کردیبیٹے بہو کی طلاق کی خبریں، امیتابھ بچن نے ذومعنی پوسٹ شیئر کردیایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے تاہم اب کچھ عرصے سے دونوں میں طلاق کی افواہیں گردش کررہی ہیں
مزید پڑھ »

شہریار منور نے دسمبر میں شادی کی خبر دلائیشہریار منور نے دسمبر میں شادی کی خبر دلائیشہریار منور نے دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھنے کا انکشاف کیا ہے۔ صحافی نے اھلیہ کے بارے پوچھا تو اداکار نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جی بالکل نہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 10:15:07