شادی کے 17 سال بعد دوسرے بچے کے سوال پر ابھیشیک نے کیا کہا؟

Aishwarya Rai خبریں

شادی کے 17 سال بعد دوسرے بچے کے سوال پر ابھیشیک نے کیا کہا؟
Bollywood
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیشیک بچن حال ہی میں اداکار رتیش دیش مکھ کے چیٹ شو ’ کیس تو بنتا ہے‘ میں شریک ہوئے جس دوران رتیش نے ابھیشیک سے کئی دلچسپ سوالات کیے۔

رتیش کے سوال پر ابھیشیک نے جواباًکہا کہ’ یہ بات آپ ان سے ہی پوچھیے گی لیکن جہاں تک میرا خیال ہے وہ یہ کہ یہ ہمارے گھر کی ایک روایت ہے جس کے تحت میری بیٹی آرادھیا کا نام بھی میری طرح A سے شروع ہوتاہے‘۔ رتیش نے ابھیشیک کو اپنے دو بیٹوں کے نام یاد دلاتے ہوئے دوسرے بچے کیلئے قائل کرنا چاہا تاہم ابھیشیک نے مسکراتے ہوئےرتیش کو چپ کرادیا اور کہا کہ’عمر کا لحاظ کیا کرو میں تم سے بڑا ہوں‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Bollywood

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

100 سالہ شخص نے 9 سال کی محبت کے بعد 102 سالہ خاتون سے شادی کرلی100 سالہ شخص نے 9 سال کی محبت کے بعد 102 سالہ خاتون سے شادی کرلیان دونوں نے 9 سال کے رومانوی تعلق کے بعد شادی کی اور دنیا میں شادی کرنے والے سب سے معمر جوڑے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کا مذاکرات کیلئے ایک دوسرے پرعدم اعتماد کا اظہارمسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کا مذاکرات کیلئے ایک دوسرے پرعدم اعتماد کا اظہارپروگرام کیپیٹل ٹاک میں دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے اظہار خیال کرتے ہوئے مذاکرات کے معاملے پر ایک دوسرے پر عدم اعتماد کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

میلیسا بریرا: غزہ کی سیاسیت کے بعد میری زندگی کا سب سے تاریک اور مشکل سالمیلیسا بریرا: غزہ کی سیاسیت کے بعد میری زندگی کا سب سے تاریک اور مشکل سالمیلیسا بریرا نے فلسطین پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال ان کے کیریئر کے لیے سب سے مشکل سال تھا۔
مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان کے پروگرام سے کیچھ کرنے کا اعلان کیابھارت نے پاکستان کے پروگرام سے کیچھ کرنے کا اعلان کیابھارت نے کوالیفائی کرنے کی صورت میں چیمپئنز ٹرافی کے معرکے کیلے پاکستان جانے سے انکار کیا، پی سی بی نے تین سال کے تمام فائنلز بھی دبئی میں ہونے چاہیے کہا۔
مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کر دیبھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کر دیگزشتہ دنوں سنجو سیمسن کے والد نے کوہلی، دھونی اور روہت شرما پر بیٹے کے کیرئیر کے 10 سال برباد کرنے کا الزام عائد کیا تھا
مزید پڑھ »

میران شاہ میں طالبان کے ایک دھڑے پر خودکش حملہ، پانچ دہشت ہلاک، متعدد شہری بھی جاں بحقمیران شاہ میں طالبان کے ایک دھڑے پر خودکش حملہ، پانچ دہشت ہلاک، متعدد شہری بھی جاں بحقجاں بحق شہریوں میں خواتین اور بچے بھی شامل، طالبان کے دھڑے نور ولی گروپ نے حافظ گل بہادر گروپ کے مرکز پر حملہ کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 20:49:39