جاں بحق شہریوں میں خواتین اور بچے بھی شامل، طالبان کے دھڑے نور ولی گروپ نے حافظ گل بہادر گروپ کے مرکز پر حملہ کیا
میران شاہ: طالبان کے دھڑے نور ولی گروپ کے حافظ گل بہادر گروپ کے میران شاہ مرکز پر خودکش حملے میں جیش عمری گروپ کے پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، حملے میں خواتین و بچوں سمیت کئی شہریوں کی ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔
دفاعی ماہرین کے مطابق فتنتہ الخوارج کی جانب سے عبادت گاہوں کو دہشت گردی کے مقاصد کے لیے استعمال کرنا شرم ناک ہے، شریعت کے دعوے دار فتنة الخوراج مساجد کو دہشت گردی کے مقاصد کے لیے استعمال کر کے ان کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں،
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنپاک فوج نے بلوچستان کے ضلع پشین اور زhob میں سرگرم دہشت گردوں پر دو علیحدہ عمل کردارے کیے، جس کے دوران دو خوارج دہشت گرد ہلاک ہوئے اور پانچ گرفتار ہوئے۔
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاکہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے
مزید پڑھ »
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن خودکش دھماکےکا مقدمہ درج، جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئیسی ٹی ڈی حکام کے مطابق خودکش حملے میں27 افراد جاں بحق اور 62 افراد زخمی ہوئے ہیں، حملہ آور نے 8 سے 10کلو دھماکا خیز موادکابیگ باندھا ہوا تھا
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا؛سیکیورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 4 خوارج ہلاک، 3 زخمیہلاک ہونے والے خوارج متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 5 زخمیشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 8 اہلکار شہید، 5 زخمی
مزید پڑھ »
خیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحقخیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحق
مزید پڑھ »