یہ جوڑا 1995 میں چنئی میں شادی کے بندھن میں بندھا تھا اور تقریباً 30 سال سے ساتھ تھا
مشہور موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے اپنے والد کے کیریئر بریک لینے کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا ہے۔ خدیجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر کہا کہ ایسی بے بنیاد افواہیں پھیلانے سے گریز کریں۔
خدہجہ نے اپنی پوسٹ میں کہا، "براہ کرم ایسی بے کار افواہیں پھیلانے سے گریز کریں۔" یہ وضاحت اس وقت سامنے آئی جب خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اے آر رحمان اپنی اہلیہ سائرہ بانو سے علیحدگی کے بعد ایک سال کا وقفہ لے رہے ہیں۔ اے آر رحمان نے 19 نومبر کو اپنی علیحدگی کی خبر کا اعلان کیا تھا، جس میں انہوں نے گہرے جذبات کا اظہار کیا۔ انہوں نے لکھا:"ہم تیس سال مکمل کرنے کی امید رکھتے تھے، لیکن کچھ چیزیں غیر متوقع انجام تک پہنچتی ہیں۔ یہ ایک نازک باب ہے، لیکن اس شگاف میں بھی ہم معنی تلاش کر رہے ہیں۔ ہمیں اس مشکل وقت میں پرائیویسی کا احترام دیں۔"
سائرہ بانو کے وکیل وندنا شاہ نے کہا، "یہ فیصلہ کئی سالوں کی جذباتی کشیدگی کے بعد کیا گیا ہے۔ دونوں نے ایک دوسرے سے گہری محبت کی ہے، لیکن کشیدگی اور اختلافات نے ان کے درمیان ایسا فاصلہ پیدا کر دیا جو ختم نہیں ہو سکتا۔"Dec 06, 2024 11:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اے آر رحمان اور سائرہ بانو علیحدگی، وکیل کا تازہ بیان سامنے آگیایہ ایک مشترکہ اور باہمی رضامندی پر مبنی فیصلہ ہے، تاہم طلاق ابھی تک حتمی نہیں ہوئی ہے، وندنا شاہ
مزید پڑھ »
شوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی طلاق کے بعد موہنی ڈے نے بھی اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنا شروع ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »
اے آر رحمان سے افیئر کی خبروں پر موہنی ڈے کا ویڈیو بیان سامنے آگیااے آر رحمان میرے والد کی طرح ہیں، گٹارسٹ موہنی ڈے
مزید پڑھ »
سائیرہ بانو، اے آر رحمان کی اہلیہ، پہلے ردعمل کے ساتھ چنائی سے عبور کرتی ہیںسائیرہ بانو، معروف موسیقار اے آر رحمان کی اہلیہ، کہا کہ وہ صحت کے مسائل کی وجہ سے چنائی سے ممبئی منتقل ہوئی ہیں۔ ان کے علاج کے لیے اے آر رحمان کے مصروف شیڈول کے باعث وقفہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سائیرہ نے اے آر رحمان کے خلاف جھوٹے الزامات نہ پھیلنا کی درخواست کی۔
مزید پڑھ »
اے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے بھی خاموشی توڑ دیسائرہ کے وکیل وندنا شاہ کے ذریعے جاری بیان کے بعد اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (پہلے ٹوئٹر) پر اس خبر کی تصدیق کی
مزید پڑھ »
اے آر رحمان کی اہلیہ کا شادی کے 29 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلانسائرہ نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ اس مشکل وقت میں ان کی پرائیویسی اور جذبات کا احترام کریں۔
مزید پڑھ »