محکمہ پولیس سندھ میں اصلاحات ضروری

پاکستان خبریں خبریں

محکمہ پولیس سندھ میں اصلاحات ضروری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

سندھ پولیس کے نزدیک بھی چینی سرمایہ کار کا عدلیہ سے رجوع کرنا بھی معمول ہی کی شکایت ہے

چینی سرمایہ کار کا سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنا کوئی معمولی واقعہ نہیں بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کی مزید بدنامی کا باعث ہے، لگتا ہے کہ سندھ حکومت کے نزدیک یہ ایک معمول کا واقعہ ہے جس پر سندھ حکومت نے اسی طرح نوٹس لیا ہے جس طرح ملک کے اعلیٰ حکام لیتے آئے ہیں جس کا کوئی نتیجہ نکلتا ہے نہ ہی نکلنے کی کوئی خاص امید ہے۔

سیکیورٹی خامیوں کو ختم کرنے کے لیے چینی سرمایہ کاروں کی کسی بھی حوالے سے سیکیورٹی شکایتیں پیش آنے کی صورت میں فوری طور پر سینئر پولیس افسران شکایتوں کو چیک کرتے اور اس کے حل کو یقینی بناتے ہیں اور سندھ پولیس چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنا رہی ہے اور مہمانوں کی حفاظت کے تناظر میں پاکستان اور سندھ کی حکومتیں اقدامات کرتی ہیں۔

انھیں آزادانہ نقل و حرکت میسر نہیں۔ درخواست کے مطابق عدالت میں دہائی دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایئرپورٹ پر بلٹ پروف گاڑیوں کے آنے کے نام پر انھیں گھنٹوں محصور کر دیا جاتا ہے اور گھروں کے باہر تالے ڈال دیے جاتے ہیں یہ سلسلہ ان کے گھروں تک بھی جاری رہتا ہے ۔ پولیس ترجمان کا یہ کہنا درست ہے کہ مہمان سرمایہ کاروں کے لیے ایس او پی پر عمل کیا جاتا ہے جو ان کی حفاظت کے لیے بنائے گئے ہیں جن کی اہمیت سے تو انکار چینی سرمایہ کار بھی نہیں کریں گے کیونکہ دہشت گردی کے باعث مہمانوں کی حفاظت پولیس کے لیے سب سے اہم ہے مگر ایس او پی پر عمل ہی مہمان سرمایہ کاروں کی شکایات کا باعث بن رہا ہے اور ملک میں تو مشہور ہے کہ عوام کی حفاظت کے لیے بھی جو قوانین بنائے جاتے ہیں وہ حفاظت کے بجائے مسئلہ بنا دیے جاتے ہیں اور ان قوانین اور ایس او پی کو رشوت وصولی کا ذریعہ بنا لیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوگر ملوں کے ہاتھوں گنے کے کسان کا استحصال جاریشوگر ملوں کے ہاتھوں گنے کے کسان کا استحصال جاریسندھ میں گنے کی کم پیداوار کی وجہ سے سندھ میں گنے کی قیمت زیادہ ہے
مزید پڑھ »

کراچی میں 24 جنوری سے سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیش گوئیکراچی میں 24 جنوری سے سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیش گوئیبلوچستان کے راستے داخل ہونے والے نئے مغربی سلسلے کے زیراثر سندھ کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت بڑھے گی، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

سندھ پولیس کی مہم میں وکلاء نے حیدرآباد میں سڑک بلاک کیسندھ پولیس کی مہم میں وکلاء نے حیدرآباد میں سڑک بلاک کیسندھ پولیس نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر جاری مہم میں فینسی نمبر پلاٹ، ہوٹرز، پولیس لائٹس اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ 3 فروری کو حیدرآباد میں پولیس نے ایک مہران کار کو روکا جس میں سبز رنگ کی نمبر پلیٹ اور ٹنٹڈ گلاسز تھے۔ اس کارروائی پر وکلاء نے احتجاج کیا اور ایس ایس پی حیدرآباد کے آفس میں توڑ پھوڑ کی۔ وکلاء نے ایس ایس پی حیدرآباد کے ٹرانسفر کی شرط رکھی اور حیدرآباد بائی پاس پر سڑک بلاک کر دی جس سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ سندھ پولیس نے اس واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کی پیش کش کی ہے.
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: گھر پر مرغیاں پالنے کیخلاف درخواست پر پولیس سے رپورٹ طلبسندھ ہائیکورٹ: گھر پر مرغیاں پالنے کیخلاف درخواست پر پولیس سے رپورٹ طلبسندھ ہائی کورٹ: گھر پر مرغیاں پالنے کیخلاف درخواست پر پولیس سے 3 ہفتوں میں رپورٹ طلب
مزید پڑھ »

جرمن شہری نے 120 دن پانی میں رہنے کا عالمی ریکارڈ بنادیاجرمن شہری نے 120 دن پانی میں رہنے کا عالمی ریکارڈ بنادیا59 سالہ روڈیگر کے زیر سمندر کیپسول میں تمام ضروری اشیا بھی موجود تھیں
مزید پڑھ »

چینی سرمایہ کاروں نے سندھ ہائی کورٹ میں پولیس تشدد کے خلاف احتجاج کیاچینی سرمایہ کاروں نے سندھ ہائی کورٹ میں پولیس تشدد کے خلاف احتجاج کیاچینی سرمایہ کاروں نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر کے سندھ پولیس کے ہاتھوں بدسلوکی کے خلاف مدد مانگئی ہے، جس کی رپورٹ 24NewsHDTV چینل نے کی ہے۔ چھ چینی سرمایہ کاروں نے اپنے وکیل مہsud Advocate کے ذریعے SHC میں تینے عدالت سے انصاف اور سندھ پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے اور چلاس کے خلاف حفاظت مانگی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:31:57