اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کی پیش گوئی کردی جبکہ 10 مئی سے مختلف علاقوں میں آندھی تیز ہواؤں اور بارش بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فضا میں ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں خصوصاً جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے،مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 10 مئی شام...
محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کی پیش گوئیاسلام آبادمحکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کی پیش گوئی کردی جبکہ 10 مئی سے مختلف علاقوں میں آندھی تیز ہواؤں اور بارش بھی متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق فضا میں ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں خصوصاً جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے،مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 10 مئی شام یا رات کو ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہوگا، سلسلہ 11 مئی کو ملک. کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 10 مئی شام یا رات سے 11 مئی کے دوران گرد آلود ہوائیں، آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے،ادھربلوچستان کے بیشتر علاقوں میں 8 سے 10 مئی کے دوران درجہ حرارت 3 سے 5 معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں 10 مئی شام یا رات سے 12 مئی کے دوران گرد آلود ہوائیں، آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے،خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں 8 سے 10 مئی کے دوران درجہ حرارت 2 سے 3 ڈگری سینٹی...
رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں 10 مئی رات سے 12 مئی کے دوران گرد آلود ہوائیں، آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے،اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں 8 سے 10 مئی کے دوران درجہ حرارت 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ہے،ادھرسندھ کے مختلف علاقوں میں 10 مئی رات سے 11 مئی کے دوران گرد آلود ہوائیں، آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع ہے،سندھ کے مختلف علاقوں میں 8 سے 10 مئی کے دوران درجہ حرارت 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بارش کا ایک اور نیا اسپیل ، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کردی ، بارش کا سلسلہ بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیش گوئیرواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.9 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
غیر متوقع بارشیں، خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں سیلابی صورتحال کا امکانخیبرپختونخوا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں کا سلسلہ تھم گیا لیکن محکمہ موسمیات نے آج رات سے بیشر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیشگوئیبارشوں کے دوران کچھ جگہ اولے بھی پڑسکتے ہیں، اس دوران تیز ہواؤں کی رفتار 65 کلومیٹر کی فی گھٹہ تک جاسکتی ہے: اماراتی محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
لاہور سمیت پنجاب بھر میں ابرِکرم برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات کی پیش گوئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج اور کل بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق شہر کا موسم خوشگوار،ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے، شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 22 زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 25ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ،آج دن بھر...
مزید پڑھ »
ٓآج کہاں کہاں بجلی کڑکے گی، بادل گرجے اور برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے آج ملک کے وسیع علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور آندھی چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔
مزید پڑھ »