مخصوص نشستوں پر عدالتی حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی: بیرسٹرگوہر

Ik خبریں

مخصوص نشستوں پر عدالتی حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی: بیرسٹرگوہر
PtiSc
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمارے مؤقف کی تائید ہے، ہماری مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دے دی گئی تھیں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہےکہ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہرکا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمارے مؤقف کی تائید ہے، ہماری مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دے دی گئی تھیں، اس سارے عمل میں ہم کہتے رہےکہ ہمارے ساتھ غیر آئینی سلوک ہوا۔ایک بات تو طے ہے جس جماعت کی جتنی نمائندگی ہے اتنی ہی مخصوص نشستیں ملیں گی: جسٹس اطہر من اللہ

بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم کہتے رہےکہ کسی بھی سیاسی جماعت کو اس کی جیتی نشستوں سے زائد نشستیں نہیں مل سکتیں، ہمارا مؤقف یہی تھا کہ سپریم کورٹ کو فیصلہ کرنے دیں، ہمیں عدلیہ پر اعتماد ہے اور عدلیہ کا احترام ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہمارے کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو رہے، اس فیصلےکا مذاکرات سےکوئی تعلق نہیں، حکومت اب دوتہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے، ہماری 78 نشستیں دوسری جماعتوں کو دی گئیں، الیکشن کمیشن کا آرڈر غیرآئینی تھا، ان سیٹوں کی بنیاد پرحکومت دو تہائی اکثریت کا دعویٰ کر رہی تھی۔

اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما اور وکیل سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ آئین کو بگاڑنے والوں کو آج شکست ہوئی ہے، عدلیہ آئین پاکستان اور جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti Sc

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا فیصلہ، حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی حمایت سے محرومسپریم کورٹ کا فیصلہ، حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی حمایت سے محروماسلام آباد : سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کی معطلی کے فیصلے کے بعد حکمران اتحادقومی اسمبلی میں دو تہائی حمایت سے محروم ہوگئی۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ، حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محرومسپریم کورٹ کا فیصلہ، حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروماسلام آباد : سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کی معطلی کے فیصلے کے بعد حکمران اتحادقومی اسمبلی میں دو تہائی حمایت سے محروم ہوگئی۔
مزید پڑھ »

ہمارے پاس ڈائیلاگ کیلئے کوئی پیغام نہیں آیا، ہماری کسی سے بات نہیں ہو رہی: بیرسٹر گوہرہمارے پاس ڈائیلاگ کیلئے کوئی پیغام نہیں آیا، ہماری کسی سے بات نہیں ہو رہی: بیرسٹر گوہرجو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں، ان کے علاوہ سب سے بات ہوگی ، امید ہے کہ سپریم کورٹ سے مخصوص نشستوں پر ہمارے حق میں فیصلہ ہوگا: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہارحکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہارسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز ایکٹ کے تحت 5 رکنی لارجر بینچ کا معاملے کی سماعت کرنا موزوں ہوتا، اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی آنکھوں کا پیچیدہ آپریشن کامیابپرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی آنکھوں کا پیچیدہ آپریشن کامیابریٹینا میں سوراخ سے اداکارہ کے شوہر مستقل طور پر بینائی سے محروم ہوسکتے تھے
مزید پڑھ »

بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار نے قبضہ کرلیا، 2014 کے انتخابات کے بعد سے مودی کی شخصیت عروج پر لیکن بھارت کی جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:57:51