مدرز ڈے: ’ہر دن ماں کا دن ہے‘ ARYNewsUrdu HappyMothersDay mothersday2020
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس دن کی مناسبت سے ہر شخص اپنی والدہ سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے مختلف انداز اپنا رہا ہے۔
عام لوگوں کی طرح معروف شخصیات نے بھی ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے جذبات کا اظہار کیا اور اپنی والدہ کو اُن کی خدمات پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے لکھا کہ ’میرے لیے ہر دن مدرز ڈے ہی ہے‘۔ انہوں نے اپنی والدہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’ آپ کا شکریہ آپ نے مجھے مضبوط، پراعتماد خاتون بنایا اور میری ہر مشکل میں میرے ساتھ کھڑی رہیں‘۔
As clichéd as it sounds, for me everyday is Mother’s Day. Thank you for being a strong independent woman who stood against all odds. Whatever I am today, it’s bcoz of you. I am nothing but your true reflection. Love you till infinity! Happy
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مدرز ڈے ماؤں سے محبت کے اظہار اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے کا دن - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
او آئی سی کے تحت آج یتیموں کا عالمی دن منایا جارہا ہے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایک دن کے دوران شہری کی دو مرتبہ 10.10 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئینیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی شہری نے اپنی حیران کن قسمت کے باعث ایک ہی دن میں دو مربتہ دس دس لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔
مزید پڑھ »