مذاکرات کا واحد سیاسی آپشن

پاکستان خبریں خبریں

مذاکرات کا واحد سیاسی آپشن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

اہم بات حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات میں بیٹھنے سے کچھ بہتری کے امکانات بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔

سیاسی معاملات میں جب کوئی ڈیڈ لاک یا بداعتمادی کے ماحول کو غلبہ حاصل ہوجائے تو اس کا واحد حل بات چیت اور سیاسی ڈائیلاگ ہی کی بنیاد پر تلاش کیا جاتا ہے ۔کیونکہ سیاسی معاملات میں جنگ وجدل یا سیاسی دشمنی کی بنیاد پر مسائل کا حل نہیں بلکہ پہلے سے موجود بگاڑ میں اور زیادہ اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے ۔

اس کی ایک بڑی وجہ ایک دوسرے کے سیاسی وجود سے انکاری بھی ہے ۔حالیہ دنوں میں پی ٹی آئی و حکومت کے درمیان بات چیت کے لیے مذاکراتی کمیٹیوں کی تشکیل اور دونوں کے درمیان مذاکرات کا پہلا راؤنڈ کا ہونا ہے ۔برف کیسے پگھلی ہے، یہ واقعی بڑی پیش رفت ہے ۔کیونکہ دونوں فریق ایک ساتھ بیٹھنے کے لیے تیار نہیں تھے ۔ اگر ایسا ہوتا ہے اور پی ٹی آئی اس پر عمل کرتی ہے تو مستقبل میں اس کو کسی نہ کسی سطح پر ریلیف بھی دیا جاسکتا ہے۔پی ٹی آئی میں ایک بڑا دھڑا پہلے سے موجود ہے جو بانی پی ٹی آئی پر دباؤ ڈال رہا تھا کہ ہمیں اس وقت کسی بھی سطح پر مزاحمت اور دھرنے کی بجائے مفاہمت کو بنیاد بنا کر آگے بڑھنا چاہیے ۔اسی بنیاد پر حکومت کی کمیٹی کے ساتھ بیٹھنا بھی پی ٹی آئی کی مجبوری یا آپشن تھا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک طرف مذاکرات کا دروازہ کھلا ہے تو دوسری طرف حکومت و پی ٹی آئی میں ایک دوسرے کے خلاف سنگین الزامات کا بھی...

اسی بنیاد پر حکومت پی ٹی آئی کو کچھ نہ کچھ سیاسی راستہ یا ریلیف دے سکتی ہے ۔بانی پی ٹی آئی کی فوری رہائی ممکن نہیں یا ا ن کو پشاور جیل تک محدود کیا جاسکتا ہے یا اگر وہ سیاست سے دور رہیں تو ان کو بنی گالہ سب جیل کے طور پر بھی رکھا جاسکتا ہے ۔کیونکہ حکومت فوری طور پر کوئی بڑا ریلیف پی ٹی آئی کو دے کر اپنے لیے سیاسی مشکلات پیدا نہیں کرے گی اور اس کی کوشش ہوگی کہ محدود آپشن کے ساتھ پی ٹی آئی سے بات چیت ہو ۔جب کہ بانی پی ٹی آئی کسی بھی سطح پر ایسی مفاہمت کے حامی نہیں جو ان کے بارے میں یہ تاثر پیدا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازتحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازمذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکرات کے حوالے سے بیرسٹر گوہر کی درخواست قبول کرلیاسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکرات کے حوالے سے بیرسٹر گوہر کی درخواست قبول کرلیمسائل کا حل مذاکرات میں ہی ہے، ہم معاملات حل کرنا چاہتے ہیں تاکہ سیاسی عدم استحکام ختم ہو، ایاز صادق
مزید پڑھ »

بے حکمتی کے گرداب میں مذاکراتی تنکے کی تلاش!بے حکمتی کے گرداب میں مذاکراتی تنکے کی تلاش!عمران خان کی اٹھائیس سالہ سیاسی زندگی، مذاکرات، مفاہمت اور مصلحت جیسے...
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں سیاسی مذاکرات کا مطالبہقومی اسمبلی میں سیاسی مذاکرات کا مطالبہخواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی میں شیرافضل مروت، خواجہ آصف اور رانا ثنا اللہ کی تقاریر کو تازہ ہوا کے جھونکے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سول نافرمانی اور دو طرفہ دھمکیاں مؤخر کرکے غیر مشروط سیاسی مذاکرات ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں ہونے والی بات چیت اور سیاسی ڈائیلاگ کی دستک امید افزائی کا باعث ہے۔
مزید پڑھ »

مذاکرات کے معاملے پر پیشرفت کے باوجود ن لیگ اور پی ٹی آئی میں اعتماد کا فقدانمذاکرات کے معاملے پر پیشرفت کے باوجود ن لیگ اور پی ٹی آئی میں اعتماد کا فقدانپی ٹی آئی حکومت کو مذاکرات کا جھانسہ دے رہی ہے: طلال، مذاکرات کے معاملے پر حکومت کا رویہ دیکھ کر حیران ہیں علی محمد خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 21:16:21