مذاکرات کی کامیابی کیلئے شرط

Imran Khan خبریں

مذاکرات کی کامیابی کیلئے شرط
PakistanPmlnPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

شہباز شریف حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئےحکومتی اتحاد کے اراکین پر...

شہباز شریف حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئےحکومتی اتحاد کے اراکین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ یہ بہت مثبت اقدام ہے اور اب امید کی جا سکتی ہے کہ تحریک انصاف کو ایک موقع ملے گا کہ وہ اپنے ماضی بالخصوص گزشتہ دو ڈھائی سال کے الزامات، انتشار، جلاؤ گھیراؤ، فوج سے ٹکراؤ، ملکی معیشت پر حملوں کی منفی سیاست کو خیرباد کہہ کر اپنے لیے پولیٹکل اسپیس پیدا کرے ۔

اس میں عمران خان کا قصور اس لیے زیادہ ہے کہ اُنہوں نے اپنی پارٹی کے سمجھدار رہنماؤں کی بجائے جذباتی، جھوٹے اور شرارتی لوگوں کی بات زیادہ سنی اور اب پارٹی اس حال تک پہنچ چکی کہ ہر قسم کا احتجاج کر کے دیکھ لیا، 9 مئی بھی کر لیا، قومی معیشت کو نقصان پہنچانے کاکوئی موقع نہ چھوڑا، فوج اور فوجی قیادت کے خلاف ہر قسم کا پروپیگنڈا بھی کیا اور اب اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ مذاکرات کیلئےمنتیں ترلے کرنے پڑے۔ لیکن چلیں دیر آید درست آید۔ آخر کار عمران خان نے اپنے ایسے پارٹی رہنماؤں کی بات سن لی جو اپنے...

ایسا نہیں ہو سکتا کہ وہ حکومتی اتحاد کے ساتھ مذاکرات کریں اور ساتھ ساتھ فوج کو ماضی کے طرح سوشل میڈیا اور اپنے بیانات کے ذریعے نشانہ بھی بناتے رہیں۔ مذاکرات کا جوبھی نتیجہ نکلے گا اور تحریک انصاف اور عمران خان کو اگر کوئی رعایت ملے گی تواس میں اسٹیبلشمنٹ کی مرضی ضرور شامل ہو گی۔اس لیے ضروری ہےکہ عمران خان اور تحریک انصاف ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے، اپنی سیاست کے مستقبل کیلئے رستہ ہموار...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Pmln Pti Shahbaz Sharif

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکانحکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکانمذاکرات کیلئے بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کرے گی، شبلی فراز، پارٹی کو بار بار مشورہ دیا کہ حکومت کی بجائے اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کریں: محمد علی سیف
مزید پڑھ »

بریک تھرو کا امکان، نبیل گبول کا حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات آج سے شروع ہونے کا عندیہبریک تھرو کا امکان، نبیل گبول کا حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات آج سے شروع ہونے کا عندیہحکومت کی شرط ہے کہ مذاکرات پی ٹی آئی کے وکیلوں سے ہوں گے، پشاور والوں سے نہیں ہوں گے: رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور ن لیگ مذاکرات کی کامیابی پر شک و شبہپی ٹی آئی اور ن لیگ مذاکرات کی کامیابی پر شک و شبہپی ٹی آئی اور ن لیگ مذاکرات کی کامیابی پر شک و شبہ ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گنڈا پور کو ہفتے تک ن لیگ حکومت کے جواب کا انتظار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھ »

ایم ایس دھونی نے شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کو پیچھے چھوڑ دیاایم ایس دھونی نے شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کو پیچھے چھوڑ دیایہ کامیابی دھونی کی کرشماتی شخصیت اور عوامی مقبولیت کی عکاس ہے
مزید پڑھ »

حکومت اپوزیشن مذاکرات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنی خدمات پیش کردیںحکومت اپوزیشن مذاکرات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنی خدمات پیش کردیںتلخیاں ختم کرنے کیلئے مذاکرات ضروری ہیں، ایاز صادق
مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں کا فیصلہ غیر آئینی ہے، عمران خان کو ملٹری کورٹس میں پیش کرنے کا منصوبہ ہے: پی ٹی آئیفوجی عدالتوں کا فیصلہ غیر آئینی ہے، عمران خان کو ملٹری کورٹس میں پیش کرنے کا منصوبہ ہے: پی ٹی آئیفوجی عدالتوں سے سزاؤں کے باوجود ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ابھی تک حکومت نے مذاکرات سے متعلق کوئی رابطہ نہیں کیا: پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 07:45:41