مذاکرات پر پی ٹی آئی کی آمادگی، خواجہ آصف کا ایک سوال

سیاسی خبریں

مذاکرات پر پی ٹی آئی کی آمادگی، خواجہ آصف کا ایک سوال
مذاکراتپی ٹی آئیخواجہ آصف
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 53%

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے حق میں ہیں لیکن ان سے پہلے 15 دنوں میں ایسا کیا ہوا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات پر آمادہ ہوگئی؟

15 دن میں ایسا کیا ہوگیا جو پی ٹی آئی مذاکرات پر آمادہ ہوگئی، ایک بندہ بتادیں جس سے عمران خان نے زندگی میں وفا کی ہو وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں مذاکرات کے حق میں ہوں مگر بتایا جائے پچھلے 15 دن میں ایسا کیا ہوگیا کہ پی ٹی آئی یک دم مذاکرات پر آمادہ ہوگئی، پی ٹی آئی کہتی تھی ہم ان سے مذاکرات نہیں کریں گے جن کی اوقات نہیں۔ لاہور میں سعد رفیق کے والد خواجہ رفیق کی برسی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ میں مذاکرات کے قطعی طور پر خلاف نہیں مگر آپ گزشتہ دو ڈھائی سال کے بیانات دیکھیں

تو کہا گیا کہ ہم ان سے مذاکرات نہیں کریں گے ان کی اوقات نہیں، جن کی اوقات ہے ان سے مذاکرات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف چل کے ان کے گھر گئے، شہباز شریف اپنی نشست سے اٹھ کر گئے جب عمران خان قائد حزب اختلاف تھے جب بھی کرسی موڑ لیتے تھے، میں مذاکرات کا سب سے بڑا داعی بن جاؤں گا مجھے بتایا جائے کہ پندرہ ماہ کیا کیا؟ میں صرف ایک بات کہوں گا مذاکرات ہونے چاہئیں ضرور ہونے چاہییں۔ انہوں ںے کہا کہ ویت نام کی جنگ جاری تھی اور مذاکرات بھی ہوتے رہے مگر ان میں کوئی سنجیدگی تھی، میں مذاکرات کے حق میں ہوں مگر خیال رکھیں کہیں رُل نہ جائیں، ایک شخص کی تاریخ ہے پی ٹی آئی والا ہی مجھے بتادے اس شخص نے زندگی میں کسی سے وفا کی ہے؟ جنہوں ںے ساری عمر اُس کے ساتھ گزاری وہ ان کے جنازے میں گیا؟ وہ بیمار ہوئے ان سے ملنے گیا؟ عمران خان بندوں کو استعمال کرتا ہے میں وارننگ دیتا ہوں استعمال نہ ہوجائیں۔ انہوں ںے کہا کہ میں خلوص کے ساتھ کہتا ہوں کہ مذاکرت کامیاب ہوجائیں، اسمبلی کے فلور پر میں نے کہا کہ سوشل کنٹریکٹ کیا جائے، فوج، بیورو کریسی، سیاست دان، عدلیہ، میڈیا یہ سب پاور سینٹرز ہیں انہیں بیٹھ کر بات کرنی چاہیے اور ملک کے مسائل حل کرنے چاہئیں، ن لیگ پی پی کئی دہائی دست و گریبان رہے مگر بی بی شہید اور نواز شریف نے نہایت سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کیے، مگر ہم دوبارہ ان دہائیوں میں نہیں گئے اور ایک سیاسی استحکام قائم کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مذاکرات پی ٹی آئی خواجہ آصف عمران خان سیاست

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے: وزیر دفاعجو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے: وزیر دفاعمذاکرات کے بیانات پی ٹی آئی کی جانب سے آرہے ہیں، جیل سے بیان آتے ہیں، بہنیں ایک اور بشریٰ بی بی کچھ اور بات کرتی ہیں، ہم آہنگی نہیں: خواجہ آصف
مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازتحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازمذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

مذاکرات کے معاملے پر پیشرفت کے باوجود ن لیگ اور پی ٹی آئی میں اعتماد کا فقدانمذاکرات کے معاملے پر پیشرفت کے باوجود ن لیگ اور پی ٹی آئی میں اعتماد کا فقدانپی ٹی آئی حکومت کو مذاکرات کا جھانسہ دے رہی ہے: طلال، مذاکرات کے معاملے پر حکومت کا رویہ دیکھ کر حیران ہیں علی محمد خان
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کہتی تھی ہم ان سے مذاکرات نہیں کریں گے جن کی اوقات نہیں، خواجہ آصفپی ٹی آئی کہتی تھی ہم ان سے مذاکرات نہیں کریں گے جن کی اوقات نہیں، خواجہ آصف15دن میں ایسا کیا ہوگیا جو پی ٹی آئی مذاکرات پر آمادہ ہوگئی، ایک بندہ بتادیں جس سے عمران خان نے زندگی میں وفا کی ہو
مزید پڑھ »

انسان ہوں یا فرشتے، ان کے ساتھ مذاکرات کیلیے تیار ہیں،عمرایوبانسان ہوں یا فرشتے، ان کے ساتھ مذاکرات کیلیے تیار ہیں،عمرایوبمذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے، عمرایوب و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:06:56