مراد سعید کا حویلیاں تھاکوٹ موٹروے عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

مراد سعید کا حویلیاں تھاکوٹ موٹروے عوام کیلئے کھولنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

مراد سعید کا حویلیاں تھاکوٹ موٹروے عوام کیلئے کھولنے کا اعلان ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیرمواصلات مراد سعید نے حویلیاں تھاکوٹ موٹروےعوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا اور کہا موٹر وے پولیس تعینات اور باضابطہ گشت کاآغازکر دیا گیا ہے۔

وفاقی وزیرمواصلات نے کہا پاک چین اقتصادی راہداری سےجڑےمنصوبوں کی بروقت تکمیل ترجیح ہے، دیگرزیرتعمیر منصوبے بھی جلد مکمل کریں گے اور نئے صوبے کی داغ بیل بھی ڈالیں گے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ کے پی نے ہزارہ موٹروےحویلیاں تھاکوٹ سیکشن کاافتتاح کردیا، حویلیاں تھاکوٹ موٹروےکی لمبائی 118کلومیٹر ہے ، منصوبےکی تکمیل پر133 ارب سےزائدکی لاگت آئی۔

وزیراعلیٰ کے پی محمودخان نے کہا کہ یہ منصوبہ علاقے کی ترقی وخوشحالی کے لئے اہم ہے ، موٹروےسےعلاقےمیں سیاحتی وتجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، مشکل صورتحال کےباوجودتعمیرو ترقی کاسفرجاری رہےگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زلفی بخاری کا تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار، دوبارہ غور کرنے کا مطالبہزلفی بخاری کا تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار، دوبارہ غور کرنے کا مطالبہلاہور : معاون خصوصی زلفی بخاری نے پنجاب اسمبلی کے منظورکردہ تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بل پر دوبارہ غور کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

کراچی ڈوب گیا مراد علی شاہ کا ایک بیان تک نہیں آیا، شہباز گِلکراچی ڈوب گیا مراد علی شاہ کا ایک بیان تک نہیں آیا، شہباز گِلوزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کہتے ہیں کہ کراچی ڈوب گیا مراد علی شاہ کا ایک بیان تک نہیں آیا۔
مزید پڑھ »

صرف نالوں کی صفائی مسئلے کا حل نہیں ، مراد علی شاہصرف نالوں کی صفائی مسئلے کا حل نہیں ، مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں نالوں کے ساتھ تجاوزات ہیں، جس کے باعث بارش کا پانی نہیں نکلتا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمرن خان کا 9اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلان - Aaj.tvوزیراعظم عمرن خان کا 9اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلان - Aaj.tv
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس، پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری کا امکاناسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 19:58:50