پاکستانی سفارتخانے نے ابتدائی ضروریات تمام متاثرین کو مہیا کر دی ہیں
دفتر خارجہ نے الداخلہ کے قریب مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق میری ٹائم کے ریسکیو آپریشن میں 21 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ رباط میں پاکستانی سفارتخانے کے ذریعے متاثرہ افراد کو فوری رسپانس دیا گیا ہے۔ جس میں کھانا، پانی، ادویات اور کپڑے شامل ہیں جبکہ میڈیکل ٹیمیں بھی ریلیف آپریشن میں شامل ہیں۔ترجمان کے مطابق آپریشن کی مزید نگرانی کے لیے پاکستانی سفارتخانہ اور حکومت پاکستان مراکش حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں اور تمام صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔مدثر حسین، وسیم خالد، محمد خالق، عبدالغفار، گل شامیر، تنویر احمد، محمد عباس کاظمی، غلام مصطفیٰ، عمران اقبال، شعیب زعفر، علی حسن، محمد عاصف اور بلال اقبال شامل ہیں۔Jan 17,...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کا بھارت کی سرحد پار قتل کی کارروائیوں پراظہار تشویشبھارتی حکومت نے پاکستان میں 20 افراد کو نشانہ بنانے کی ہدایت دی تھی، دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات کا اضافہ, سول نافرمانی کی کال مستردمریم اورنگزیب نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 11 ماہ میں 31 فیصد زیادہ پیسے بھیج کر سول نافرمانی کی کال مسترد کر دی ہے
مزید پڑھ »
نائب وزیر اعظم نے مراکش کشتی حادثے پر اجلاس میں ہدایات جاری کیںمراکش میں کشتی کے حادثے کے حوالے سے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ اور سیکرٹری داخلہ بھی شریک ہوئے۔ نائب وزیر اعظم نے حادثے کی تفصیلات کا جائزہ لیا اور پاکستانی متاثرین کو بروقت معاونت فراہم کرنے پر زور دیا۔
مزید پڑھ »
آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازتفاقی حکومت نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی، ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
اسپین میں کشتی حادثے میں 44 پاکستانی جاں بحق، دفتر خارجہ کا ردعملہمارا سفارت خانہ حکام کے ساتھ رابطے میں ہے اور متاثرین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک ٹیم روانہ کردی گئی ہے، ترجمان
مزید پڑھ »
پنجاب میں شدید دھند: موٹر وے اور قومی شاہراہیں بندپنجاب میں جاری دھند کی وجہ سے لاہور، اسلام آباد، ملتان اور دیگر شہروں کو جانے والی اہم موٹرویز اور قومی شاہراہیں بند کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »