مردان: تباہی کا منصوبہ ناکام ، بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد، 3 ملزمان گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

مردان: تباہی کا منصوبہ ناکام ، بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد، 3 ملزمان گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

مردان: تباہی کا منصوبہ ناکام ، بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد، 3 ملزمان گرفتار Police Capture Large Arms Explosives Mardan KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment

سٹاک مارکیٹ: فروری کا دوسرا ہفتہ بھی مایوس کن، سرمایہ کاروں کو 11 ارب روپے خسارہ

ڈی پی او سجاد خان نے بارودی مواد اور اسلحہ سمگلنگ کی خفیہ اطلاعات پر پولیس کی سپیشل ٹیموں کی تشکیل دیتے ہوئے ضلع بھر میں ناکہ بندی کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ شیخ ملتون کے مقام پر پولیس نے موٹر کار روک کر تلاشی لی تو اس کے خفیہ خانوں سے 45 پستول برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ دریں اثناٗ تھانہ جبر پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی کے خفیہ خانوں میں مہارت سے چھپائے گئے 60 ڈائنامائیٹ، 600 میٹر سیفٹی فیوز اور 50 ڈیٹونیٹر برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جس کی نشاندہی پر دیگر مقامت پر چھاپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی میں مسلمانوں پر حملہ کے منصوبہ کا انکشاف،پولیس افسران سمیت 12 افراد کو گرفتارجرمنی میں مسلمانوں پر حملہ کے منصوبہ کا انکشاف،پولیس افسران سمیت 12 افراد کو گرفتارجرمنی میں مسلمانوں پر حملہ کے منصوبہ کا انکشاف،پولیس افسران سمیت 12 افراد کو گرفتار Germany TerrorAttack GermanPolice AntiMuslims AttackOnMuslims FarRightSuspects AttackMuslims CivilWar GermanyDiplo Queen_Europe UN
مزید پڑھ »

اپنے کمرے میں چوہے چھوڑ کر کرایہ بچانے والا مجرم گرفتار - ایکسپریس اردواپنے کمرے میں چوہے چھوڑ کر کرایہ بچانے والا مجرم گرفتار - ایکسپریس اردوامریکا میں صفائی کے قوانین بہت سخت ہیں جن کی خلاف ورزی پر ہوٹل مالکان کو بھاری جرمانوں اور سزاؤں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
مزید پڑھ »

قلات:ضلعی انتظامیہ کی پلاسٹک بیگزرکھنےوالوں کےخلاف کارروائیقلات:ضلعی انتظامیہ کی پلاسٹک بیگزرکھنےوالوں کےخلاف کارروائیقلات:ضلعی انتظامیہ کی پلاسٹک بیگزرکھنےوالوں کےخلاف کارروائی Crackdown Against Plastic Bags Kalat jam_kamal dpr_gob Balochistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 20:56:43