جرمنی میں مسلمانوں پر حملہ کے منصوبہ کا انکشاف،پولیس افسران سمیت 12 افراد کو گرفتار Germany TerrorAttack GermanPolice AntiMuslims AttackOnMuslims FarRightSuspects AttackMuslims CivilWar GermanyDiplo Queen_Europe UN
کرلیاگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا ذرائع کے مطابق جرمن پولیس نے سیاستدانوں، پناہ کے خواہشمند اور مسلمانوں پر حملہ کامنصوبہ بندی کرنے والے انتہائی دائیں بازو کے گروہ کے خلاف ملک بھر میں جاری تفتیش کے نتیجے میں اپنے افسران سمیت 12 افراد کو گرفتار کرلیا۔فرانسیسی خبررایجنسی کی رپورٹ میں وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ یہ گرفتاریاں
جرمنی کی 6 ریاستوں میں 13 مقامات پر مسلح اسپیشل یونٹس کی جانب سے چھاپوں کے نتیجے میں عمل میں آئیں۔فیڈرل پراسیکیوٹر کی جا نب سے جاری کردہ بیان کے مطابق گرفتار شدہ افراد میں ”4 مرکزی ملزمان اب تک غیر واضح طور پر سیاستدانوں، پناہ کے طلبگار اور مسلمان کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد پر حملے کر کے خانہ جنگی جیسی صورتحال پیدا کرنا چاہتے تھے‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جرمنی میں مسلمانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 12شدت پسند گرفتار - ایکسپریس اردوجرمن انٹیلی جنس کے مطابق ملک میں دائیں بازو کے 24ہزار سے زائد شدت پسند موجود ہیں
مزید پڑھ »
جرمنی میں سیاستدانوں، مسلمانوں پر حملے کا منصوبہ بے نقاب - World - Dawn News
مزید پڑھ »
تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد پر پابندی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »