مردم شماری کی تاریخ میں 15 مئی تک توسیع کر دی گئی

پاکستان خبریں خبریں

مردم شماری کی تاریخ میں 15 مئی تک توسیع کر دی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

مردم شماری کی تاریخ میں 15 مئی تک توسیع کر دی گئی Census Pakistan Punjab PDM PPP PMLN PTI

ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق مردم شماری کی تاریخ میں مخصوص اضلاع میں توسیع کی گئی ہے، جن میں لاہور، راولپنڈی، گجرات، فیصل آباد، سرگودھا، ملتان، بہاولپور، کراچی، حیدر آباد، پشاور، بنوں، ڈی آئی خان، ابیٹ آباد، نوشہرہ، کوئٹہ، جعفر آباد، لسبیلہ، آزاد جموں کشمیر اور گلگت شامل ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا ہے کہ باقی اضلاع میں خانہ و مردم شماری کا کام مکمل کر کے بند کیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال نے صوبوں کو تصدیقی عمل ہر صورت 15 مئی تک مکمل کرنے کی تاکید کی ہے، تمام صوبے روزانہ کی بنیاد پر پیش رفت وزیر منصوبہ بندی کو پیش کریں گے۔ ملک کے جن علاقوں میں خانہ شماری مکمل کی گئی ہے ان کے اعداد و شمار کے مطابق 23 کروڑ 90 لاکھ 17 ہزار 494 افراد کو شمار کیا جا چکا ہے، سندھ میں 5 کروڑ 48 لاکھ 58 ہزار 515 افراد شمار کیے گئے ہیں، پنجاب میں 11 کروڑ 68 لاکھ 27 ہزار 125 افراد کو گنا جا چکا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں 3 کروڑ 93 لاکھ 72 ہزار 462 افراد کو گنا جا چکا، بلوچستان میں 2 کروڑ 94 ہزار 659 افراد شمار ہو چکے ہیں، اب تک کراچی میں 1 کروڑ 78 لاکھ 19 ہزار 110 افراد کا شمار ہو چکا ہے، لاہور میں 1 کروڑ 17 لاکھ 70 ہزار 759 افراد کو گنا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردم شماری تاحال مکمل نہ ہوسکی، آخری تاریخ 15 مئی کردی گئیمردم شماری تاحال مکمل نہ ہوسکی، آخری تاریخ 15 مئی کردی گئیادارہ شماریات میں اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات پر بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ مردم شماری کا عمل 4 بار توسیع کے باوجود مکمل نہ ہوسکا۔ تفصیلات جانیے: census2023 DailyJang AhsanIqbal
مزید پڑھ »

مردم شماری میں کراچی کی تقریباً آدھی آبادی کو گنا نہیں گیا، حافظ نعیم - ایکسپریس اردومردم شماری میں کراچی کی تقریباً آدھی آبادی کو گنا نہیں گیا، حافظ نعیم - ایکسپریس اردوکراچی کی 100فیصد آبادی شمار کرنے تک کسی مردم شماری کو نہیں مانتے، امیرجماعت اسلامی کراچی
مزید پڑھ »

اٹلی میں ChatGPT تک صارفین کی رسائی بحال کر دی گئیاٹلی میں ChatGPT تک صارفین کی رسائی بحال کر دی گئیروم : ( ویب ڈیسک ) اٹلی میں ChatGPT چیٹ بوٹ تک صارفین کی رسائی بحال کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی: 2 مبینہ تیل چور زمین میں دب کر ہلاک، 3 ساتھی گرفتارکراچی: 2 مبینہ تیل چور زمین میں دب کر ہلاک، 3 ساتھی گرفتارکراچی کے علاقے بن قاسم ٹاؤن میں زمین میں دب کر 2 افراد ہلاک ہو گئے، جن کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی میں ایک مرتبہ پھر بارش کا سلسلہ شروع، ملیر میں ژالہ باری - ایکسپریس اردوکراچی میں ایک مرتبہ پھر بارش کا سلسلہ شروع، ملیر میں ژالہ باری - ایکسپریس اردوکراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں اچانک کالی گھٹائیں چھانے سے تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا مزید پڑھیے: ExpressNews NewsUpdate Rainfall KarachiRain
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، ملیر میں ژالہ باری - ایکسپریس اردوکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، ملیر میں ژالہ باری - ایکسپریس اردوشہر میں بارش کا سسٹم 2 مئی تک فعال رہنے کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 07:38:06