مرکزی سیکرٹریٹ میں آپریشن اور سیل کرنےکیخلاف پی ٹی آئی عدالت پہنچ گئی

Cda خبریں

مرکزی سیکرٹریٹ میں آپریشن اور سیل کرنےکیخلاف پی ٹی آئی عدالت پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

درخواست میں سی ڈی اے کی جانب سےمرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنےکاحکم نامہ کالعدم قراردینےکی استدعا کی گئی

جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی عمر ایوب کی جانب سے دائر درخواست میں سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر، چیئرمین سی ڈی اے، آئی جی کو فریق بنایا گیا ہے: فائل فوٹو

تحریک انصاف نے اپنے مرکزی سیکرٹریٹ کو سیل کیے جانے اور سی ڈی اے کی جانب سے آپریشن کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی نے مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کے خلاف درخواست جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی عمر ایوب نے شعیب شاہین اور عمیربلوچ کے ذریعے دائر کی ۔ درخواست میں کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے کا حکم نامہ کالعدم قرار دینےکی استدعا کی گئی، درخواست میں سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، چیئرمین سی ڈی اے اور آئی جی اسلام آباد کو فریق بنایا گیا۔

یاد رہے کہ دو روز قبل سی ڈی اے نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا دیا تھا اور تحریک انصاف کا دفتر بھی سیل کردیا تھا، سی ڈی اے نے تحریک انصاف کے دفتر کو سیل کرنے کا حکم نامہ بھی چسپاں کیا تھا۔سی ڈی اے کا مؤقف ہےکہ آپریشن بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی، غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خاتمے کے لیےکیا گیا۔جس طرح غزہ میں آپریشن ہوتا اسی طرح رات کے اندھیرے میں تحریک انصاف کے دفتر میں کیا گیا: عمر ایوب کی میڈیا سے گفتگوایک کی سزا سب کو نہیں دی جاسکتی لیکن کے الیکٹرک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کیس، آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائدآڈیو لیکس کیس، آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائدآڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی بی، ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

پشاور میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے مرکزی سیکرٹریٹ کو تالے لگ گئےپشاور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی سرگرمیاں موقوف ہونے کے بعد پی ٹی آئی پی کے پشاور میں مرکزی سیکرٹریٹ کو تالے لگ گئے۔  طویل عرصے سے پارٹی کا سیاسی اکٹھ بھی نہ ہو سکا، عملے کی تنخواہوں اور یوٹیلیٹی بلز کی عدم ادائیگی کے باعث پارٹی کا سیکرٹریٹ چند ماہ بعد ہی بند ہوگیا، سیکرٹریٹ کے ملازمین کو الیکشن کے فورا بعد نوکری سے نکال...
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کو سیل کردیا گیااسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کو سیل کردیا گیااے آر وائی نیوز کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے پی ٹی آئی دفتر کے کچھ حصے کو بھی گرادیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

آڈیو لیک کیس: جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنیکی تین اداروں کی درخواستوں پر جرمانے عائدآڈیو لیک کیس: جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنیکی تین اداروں کی درخواستوں پر جرمانے عائدعدالت نے پیمرا، ایف آئی اے اور پی ٹی اے کی درخواستوں پر 5،5 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کرتے ہوئے درخواستیں خارج کردیں
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ٹیریان کیس نئے سرے سے سماعت کیلئے مقرر کرنے پر تشویش کا اظہارپی ٹی آئی کا ٹیریان کیس نئے سرے سے سماعت کیلئے مقرر کرنے پر تشویش کا اظہارنئے سرے سے سماعت کے لیےکیس مقرر کرنا بانی پی ٹی آئی کو ناحق جیل میں رکھنےکامنصوبہ ہے، ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 10:44:19