مریم نواز نیب پیشی کیلئے گھر سے نکل پڑیں لیکن باہر آنے سے قبل کیا کام کیا ؟ پتا چل گیا MaryamNSharif MaryamNawaz PMLN NAB
تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے نیب پیشی کیلئے روانگی سے قبل اپنی والدہ کی قبر پر حاضری دی اور فاتح خوانی کی جس کے بعد وہ باہر آئیں تو گھر کے باہر کارکنان اور رہنماﺅں کی بڑی تعداد موجود تھی، کارکنان نے مریم نواز کو دیکھ کر نعرے بازی بھی ۔
مریم نواز نے کارکنان سے مختصر خطاب بھی کیا جس میں ان کا کہناتھا کہ میں ڈرنے والی نہیں ہوں ، حکومت جتنے مرضی ہتھکنڈے آزما لے میں اور والد اپنے موقف پر قائم ہیں ،میرے خلاف جعلی اراضی کیس بنا دیا گیاہے ۔پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز کی نیب کے سامنے پیشی کا فیصلہ وکلا، خاندان اور پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد کیا گیا اور یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ مریم نواز ایک بڑے قافلے کی صورت میں جاتی امرا رائیونڈ سے نیب آفس ٹھوکر نیاز بیگ پہنچیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں آج سے سینما گھر، پارلر،جیمز کھول دیئے گئےآج سے ملک بھر کے بازار، شاپنگ مالز۔ جیمز، پارلر اور ہوٹلز حفاظتی انتظامات کے ساتھ کھول دیئے گئے ہیں۔ تمام مقامات پر کرونا لاک ڈاؤن سے پہلے کے اوقات کار کے مطابق کاروبار چلے گا۔
مزید پڑھ »
طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،74 لاکھ سے زائد افراد بے گھر درجنوں ہلاکبھارت : طوفانی بارشیں،74 لاکھ سے زائد افراد بے گھر، 23 ہلاک ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 98 لاکھ سے زائد افراد متاثرعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 29 ہزار 586 اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 98 لاکھ 4 ہزار 408 افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک کروڑ 27 لاکھ 21 ہزار 186
مزید پڑھ »
کرونا ویکسین سے متعلق روس سے بڑی خوش خبریروس نے کرونا وائرس کی وبا کی خراب ہوتی صورت حال میں خوش خبری دی ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین 12 اگست کو رجسٹرد کر دی جائے گی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کرونا وائرس سے صحتیابسعودی عرب میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد ڈھائی لاکھ سے زائد ہوگئی، وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 3 ہزار 130 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »