PMLN HamzaShehbaz
اسلام آباد: مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازکی رہائی کا مطالبہ۔ کہتی ہیں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ نیہب چیئرمین کے خلاف بے گناہ کو قید رکھنے پر قانونی کارروائی ہونی چاہیئے۔
مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازکی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے آٹا چینی چوروں نے اپنے ڈاکے پہ پردہ ڈالنے کے لئے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو نہ صرف جیل میں رکھا ہوا ہے بلکہ بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ نیہب چیئرمین کے خلاف بے گناہ کو قید رکھنے پر قانونی کارروائی ہونی چاہیئے۔
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حمزہ شہبازشریف کی ناحق قید کو ایک سال کا عرصہ ہوگیا مگر اب تک ان کے خلاف کوئی ریفرنس دائر نہیں ہوسکا۔ منی لانڈرنگ کے جھوٹے الزام میں حمزہ شہباز پچاس سے زائد پیشیاں بھگت چکے ہیں۔ جھوٹے مقدمے میں حکومت کے پاس کوئی گواہ ہے نہ ہی شواہد دستیاب ہیں۔ بدعنوانی اور کرپشن کا ایک روپیہ برآمد نہیں ہوا لیکن حمزہ شہبازقید ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوگل کا ٹورنٹو کو اسمارٹ سٹی بنانے کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلانگوگل نےکورونا کے باعث پیدا ہونے والی غیر یقینی معاشی صورتحال کے باعث کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کو اسمارٹ سٹی بنانے کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ، وزیراعلیٰ کا علیحدہ پالیسی مرتب کرنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے زیر صدارت اجلاس میں لاہور میں انسداد کورونا کیلئےعلیحدہ پالیسی مرتب کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
Ameer Hamza : امیر حمزہ:-سائنسی دور میں حضورﷺ کا فرمان اور مضبوط ایمانصحیح بخاری اور صحیح مسلم‘ احادیث کی دو ایسی کتابیں ہیں کہ جن پر حضورﷺ کی اُمت کا اتفاق ہے کہ قرآن کے بعد ترتیب وار انہی دو کتابوں کو اعلیٰ ترین مقام حاصل ہے کہ وہ صحیح ترین ہیں۔ پڑھیئےامیر حمزہ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
چیئرمین نیب کا گندم چوری کی تحقیقات کا حکم، نیب سکھر کو ذمہ داری سونپ دیاسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے سندھ میں گندم چوری کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ نیب اعلامیہ کے مطابق نیب سکھر کو محکمہ خوراک سندھ
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل روحانی معاملات بڑے شاندار انداز سے ٹھیک ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ آپ بالکل فکر نہ
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر: سید علی گیلانی کا رمضان مزاحمتی تحریک کا اعلانمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم، ریاستی دہشت گردی اور جعلی مقابلوں کے خلاف حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے رمضان مزاحمتی تحریک کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »