مریم سے پی آئی اے کی خریداری پر جوبات ہوئی اس پر مزیدکام کا ارادہ ہے: نواز شریف

Maryam Nawaz خبریں

مریم سے پی آئی اے کی خریداری پر جوبات ہوئی اس پر مزیدکام کا ارادہ ہے: نواز شریف
Nawaz SharifPia
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ا گر ایسا ہو جائے تو ملک کو ایک اچھی ائیر لائن میسر آئےگی، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ انہوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے پی آئی اے خریداری پر غور کی جو بات کی اس پر مزید کام کا ارادہ ہے۔

نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ مرکز اور پنجاب میں اچھا کام ہو رہا ہے، پاکستان ٹریک پر واپس آرہا ہے، معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں۔مریم سے کہا مشورہ کریں پی آئی اے بھی خرید سکتی ہیں، نئی ائیرلائن قائم کرلیں، ائیرپنجاب کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ سے براہ راست نیویارک جائے: سابق وزیراعظم خیال رہےکہ اس سے قبل نواز شریف نے امریکا میں کہا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پی آئی اے کی خریداری سے متعلق غور کر رہی ہیں، مریم نواز نے اس سلسلے میں اُن سے صلاح مشورہ بھی کیا ہے، مریم نےکہا ہے کہ اُس ائیرلائن کا نام ائیر پنجاب رکھا جاسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Nawaz Sharif Pia

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواہش ہے 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑکر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو: مریم نوازخواہش ہے 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑکر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو: مریم نوازنواز شریف کا حق بنتا ہےکہ یہ اسپتال ان کے نام پر ہو، مریم نواز کا لاہور میں نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

ایران کی عسکری صلاحیت کو اسرائیل اور امریکا سنجیدگی سے لیں؛ سی آئی اےایران کی عسکری صلاحیت کو اسرائیل اور امریکا سنجیدگی سے لیں؛ سی آئی اےاسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ ایران کی بھرپور عسکری صلاحیت کا مظاہرہ تھا، سی آئی اے
مزید پڑھ »

قیادت کو ڈی چوک کا پلان واضح کرنا چاہیے تھا، گنڈاپور کے غائب ہونے سے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی: عاطف خانقیادت کو ڈی چوک کا پلان واضح کرنا چاہیے تھا، گنڈاپور کے غائب ہونے سے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی: عاطف خاناس وقت پارٹی میں ہر کوئی دوسرے پر ڈبل گیم کا شک کررہا ہے، اڈیالہ میں ملاقات کرنے والے وہ باتیں کرتے ہیں جن کی ضرورت نہیں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

ہالی وڈ فلم انڈیانا جونز کی فلم بندی کے مقام پیٹرا کے نیچے خفیہ مقبرہ دریافتہالی وڈ فلم انڈیانا جونز کی فلم بندی کے مقام پیٹرا کے نیچے خفیہ مقبرہ دریافتپیٹرا پر تحقیق کے آغاز سے لیکر اب تک دو صدیوں کی یہ ایک انتہائی نایاب دریافت ہے، اس سے پہلے اس جیسی کوئی چیز دریافت نہیں ہوئی: ماہرین آثار قدیمہ
مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ’ڈرامہ‘ قرار دیدیارانا ثنا اللہ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ’ڈرامہ‘ قرار دیدیاعلی امین گنڈاپور ’ڈرامہ‘ ہے اور پوری پی ٹی آئی اس ’ڈرامے‘ پر لگی ہوئی تھی کہ وزیراعلیٰ مسنگ پرسن ہے: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

آئرلینڈ نے لبنانی بارڈر سے اپنا فوجی امن مشن واپس بلانے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردیآئرلینڈ نے لبنانی بارڈر سے اپنا فوجی امن مشن واپس بلانے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردیآئرلینڈ کا امن مشن دستہ اسرائیل لبنان بارڈر پر جس پوسٹ پر تعینات ہے وہاں سرحدی دراندازی کا مشاہدہ اور اسے رپورٹ کرنا اس کی ذمہ داریوں میں شامل ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:53:47