مریم نے دوران اجلاس آٹے کے مارکیٹ نرخ منگوالیے، محکمہ فوڈ کے ڈیٹا سے مختلف نکلا

Pmln خبریں

مریم نے دوران اجلاس آٹے کے مارکیٹ نرخ منگوالیے، محکمہ فوڈ کے ڈیٹا سے مختلف نکلا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

وزیراعلیٰ پنجاب نے آٹا نرخ کے غلط اعدادوشمار پیش کرنے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا

— فوٹو: پی ایم ایل اینوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں محکمہ فوڈ نے بریفنگ دی کہ پنجاب میں 2.2 ملین میٹرک ٹن گندم کے سرکاری ذخائر موجود ہیں اور مجموعی طور پر 6 ملین میٹرک ٹن سے زائد گندم موجود ہے جبکہ ذخیرہ اندوزی کے سدباب کیلئے گندم ذخائر کی جیو ٹیگنگ کی جارہی ہیں۔

دوران اجلاس مریم نواز نے آٹے کے مارکیٹ نرخ منگوا کر سامنے رکھ دیے اور محکمہ فوڈ کی بریفنگ میں پیش کردہ ڈیٹا مارکیٹ کے آٹا نرخ سے مختلف نکلا۔اجلاس میں پاکستان کوالٹی کنٹرول اسٹینڈرڈ کی کیٹیگری کے مطابق آٹا نرخ کے تعین کا فیصلہ کیا گیا جبکہ پرمٹ کے ساتھ آٹے کی نقل و حمل کی اجازت بھی دینے کا فیصلہ ہوا۔مریم نواز نے محکمہ فوڈ کی ری اسٹرکچرنگ کی ہدایت کی اور کرپٹ عناصر کے خلاف یقینی قانونی کارروائی کا حکم...

انہوں نے محکمہ فوڈ کے افسران اور ملازمین کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا میکنزم بنانے کا بھی حکم دیا اور کہا کہ آٹا نرخ ناجائز طور پر بڑھانے کی اجازت نہیں دوں گی، مافیاز اپنا کام کررہے ہیں اور محکمے سو رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھاکہ محکمے اپنا کام نہیں کریں گے تو گورننس کیسے بہتر ہوگی؟ کسان گندم بیچ چکا، اب مافیاز کو عوام کا استحصال نہیں کرنے دیں گے۔

بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ بنانا تھا، ان کا ساڑھے تین ہزار ارب ٹیکس کا مطالبہ ماننا پڑا: وزیر مملکت خزانہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز آٹا نرخوں بارے غلط اعدادوشمار پیش کرنے پر محکمہ فوڈ پر برہم، نرخ ...لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے آٹا نرخوں بارے غلط اعدادوشمار پیش کرنے پر محکمہ فوڈ کے افسران سے اظہار ناراضی کیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، مریم نواز اجلاس میں منفرد اقدام اٹھاتے ہوئے آٹا کے مارکیٹ نرخ منگوا کر سامنے رکھ دئیے، محکمہ فوڈ کی بریفنگ میں پیش کردہ نرخ مارکیٹ کی قیمتوں سے مختلف...
مزید پڑھ »

بجٹ میں متوسط طبقے پر کم سے کم ٹیکس لگایا، ٹیکس چوروں کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظمبجٹ میں متوسط طبقے پر کم سے کم ٹیکس لگایا، ٹیکس چوروں کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظمبجٹ کی تیاری کے دوران میں نے واضح ہدایت دیں کہ اشرافیہ کو ٹیکس دینا ہی ہوگا، شہباز شریف کی اجلاس کے شرکا سے گفتگو
مزید پڑھ »

گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق سعد پاک بھارت میچ سے متعلق ریویو لے رہا تھا، اہلخانہگارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق سعد پاک بھارت میچ سے متعلق ریویو لے رہا تھا، اہلخانہموبائل مارکیٹ کے بار گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سعد کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ وہ پاک بھارت میچ سے متعلق ریویو لے رہا تھا۔
مزید پڑھ »

ٹرک کے پہیوں میں پھنسا بلی کا بچہ بحفاظت نکال لیا گیاٹرک کے پہیوں میں پھنسا بلی کا بچہ بحفاظت نکال لیا گیاڈرائیور نے ٹرک کے معائنے کے دوران بلی کے بچے کو پہیوں میں پھنسا ہوا دیکھا
مزید پڑھ »

سائفر کیس میں حالیہ بریت کے فیصلے پر امریکا کا ردعملسائفر کیس میں حالیہ بریت کے فیصلے پر امریکا کا ردعملواشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے سائفر کیس کے حالیہ فیصلے سے متعلق اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔ اس حوالے سے
مزید پڑھ »

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کے بریت کے فیصلے پر امریکا کا ردعملسائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کے بریت کے فیصلے پر امریکا کا ردعملواشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے سائفر کیس کے حالیہ فیصلے سے متعلق اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔ اس حوالے سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:43:58