مزدوری مانگنے پر مالکن اپنی ملازمہ پر بھپر گئی اور اسے بیلٹ سے تششد کا نشانہ بنانے کے بعد گرم چاقو سے اس کا ہاتھ جلاڈالا۔
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مالکن نے غصے میں آکر نوکرانی کی بُری طرح بیلٹ سے پٹائی کردی۔ یہی نہیں خاتون نے گرم چاقو سے اپنی ملازمہ کا ہاتھ بھی جلایا۔ خاتون نے یہ مکروہ اقدام صرف اس لیے کیا کہ ملازمہ نے اپنی مزدوری کا مطالبہ کیا تھا۔
دو ماہ بعد ملازمہ نے 24 اپریل کو اپنی مزدوری کے پیسے مانگے اور کہا کہ وہ یہاں کام نہیں کرے گی۔ اس پر خاتون ناراض ہوگئی اور ملازمہ پر اس قدر تشدد کیا کہ اسے بے حال کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیکری کی گاہکوں کو کوکیز میں ہیرا ڈھونڈنے کی درخواستبیکری مالکن نے 4000 ڈالر کا ہیرا کھونے کے بعد اپنے گاہکوں کو کوکیز احتیاط سے کھانے کے لیے کہا ہے
مزید پڑھ »
ملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط تحریرپولیس نے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد پر اسرار طور پر ہلاک ہونے والی خاتون مریم کے خاندان کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »
گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو چاقو مار کر ہلاک کردیا اور بعد میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھ »
13 سالہ لڑکے نے سوتی ہوئی ماں کو چاقو کے وار سے قتل کردیاایک نہایت افسوناک واقعے میں 13 سالہ لڑکے نے اپنی سوتی ہوئی ماں پر 40 سے زیادہ بار چاقو کے وار کرتے ہوئے اسے ہلاک کردیا۔
مزید پڑھ »
بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار نے قبضہ کرلیا، 2014 کے انتخابات کے بعد سے مودی کی شخصیت عروج پر لیکن بھارت کی جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
مزید پڑھ »
اقبال حسین سے دوسری شادی کیسے ہوئی؟ بشریٰ انصاری نے بتا دیاپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے دوسری شادی کے اعتراف کے بعد مداحوں کو ان پر زور فرمائش پر اپنے شوہر سے بھی
مزید پڑھ »