مسئلہ کشمیرکوبین الاقوامی فورمز پراجاگرکرنےکیلئےبھرپوراقدامات کیےہیں: شبلی فراز KashmirIssue InternationalForums shiblifaraz pid_gov MoIB_Official KashmirUnderSiege KashmirBleeds
اقدامات کئے ہیں۔جمعہ کے روز اسلام آباد میں وزارت اطلاعات و نشریات کے زیراہتمام ''کشمیر محاصرے میں '' کے موضوع پر ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد میں پاکستان ان کی اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ کشمیری مسلمان کئی دہائیوں سے محکوم ہیں تاہم موجودہ بھارتی حکومت نے متنازعہ علاقے کی خصوصی حیثیت ختم کر کے انسانی وقار اور مظالم کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔شبلی فراز نے کہا کہ مودی حکومت کی جانب سے آئین کی شقوں 370 اور 35-A کے خاتمے کو ایک سال ہو گیا ہے اور کشمیری مسلمانوں کو بھارتی قابض فوج کے ہاتھوں شدید مصائب و مشکلات کا مسلسل سامنا ہے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ بھارت نے آزادی کی جدوجہد کرنے والے نہتے کشمیریوں کو شہید کرنے اور محاصرے، لاک ڈاؤن اور مکمل مواصلاتی بندش کی شکل...
معید یوسف نے کہا کہ بھارت اپنے جھوٹے بیانیے سے اپنے ہی لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔اس موقع پر قومی تحفظ خوراک کے وزیر فخر امام نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مقدمہ دلیری سے پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے۔آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کشمیریوں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ تمام عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر اًجاگر کرنے کے لئے اپنی کوششیں تیز کریں۔انہوں نے کہا کہ بھارت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شبلی فراز نے خاتون حریت رہنما آسیہ اندرابی کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیااسلام آباد : وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ صعیف عورت کی قید بھارتی ریاستی سامراجی ذہنیت کی عکاسی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی موثر سفارتکاری سے بھارت عالمی دنیا میں تنہا رہ گیا، شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پلوامہ جیسے ڈرامے رچا کر عالمی برادری کو بہکایا نہیں جا سکتا، پاکستان کی موثر سفارتکاری سے بھارت عالمی دنیا میں تنہا رہ گیا۔
مزید پڑھ »
اپوزیشن فیٹف بل کو نیب ترامیم سے نہ جوڑے، ہمارے پاس چوائس نہیں ہے:شبلی فرازاپوزیشن فیٹف بل کو نیب ترامیم سے نہ جوڑے، ہمارے پاس چوائس نہیں ہے:شبلی فراز Read News Islamabad shiblifaraz FATF NAB pmln_org MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
شبلی فراز اورمریم اورنگزیب میں شدید تلخ کلامیوفاقی وزیر قائمہ کمیٹی کا اجلاس چھوڑ کر چلے گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات میں نجی ٹی وی چینل کی بندش پر وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور ترجمان
مزید پڑھ »
اپوزیشن فیٹف بل کو نیب ترامیم سے نہ جوڑے ہمارے پاس چوائس نہیں ہے:شبلی فرازاپوزیشن فیٹف بل کو نیب ترامیم سے نہ جوڑے، ہمارے پاس چوائس نہیں ہے:شبلی فراز Islamabad shiblifaraz Opposition Should Not Link FATF Bill NAB Amendments pmln_org MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »