مستونگ میں دھماکا، پولیس افسر سمیت 4 افراد جاں بحق، 55 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

مستونگ میں دھماکا، پولیس افسر سمیت 4 افراد جاں بحق، 55 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 4 افراد جاں بحق جب کہ 55 زخمی ہوگئے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر دہشتگردی کا یہ واقعہ ضلع مستونگ کے قاضی کوڑا خان روڈ کے قریب پیش آیا ہے جہاں پولیس کے مطابق 4 افراد جاں بحق جب کہ 55 زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ہنگامی بنیادوں پر امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں جب کہ ضلع بھر کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے اور پولیس کے مطابق متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ دھماکے کے بعد مستونگ سمیت کوئٹہ شہر بھر اور اطراف میں سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ کوئٹہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وادی لیپہ جیپ گہری کھائی میں جاگریدو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق تین زخمیوادی لیپہ جیپ گہری کھائی میں جاگریدو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق تین زخمیوادی لیپہ کے علاقہ موجی سے چٹیال جانے والی جیپ گہری کھائی میں جاگری،دو حقیقی بھائیوں،ایک عورت سمیت تین افراد جاں بحق، ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہو گئے، دو
مزید پڑھ »

کندھ کوٹ: گھر میں راکٹ پھٹنے سے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 6 زخمیکندھ کوٹ: گھر میں راکٹ پھٹنے سے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 6 زخمیکندھ کوٹ: کچے کے علاقےشاہ علی سبزوئی میں گھر میں راکٹ پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس میں چاربچے شامل ہیں جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے۔

کندھ کوٹ میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحقکندھ کوٹ میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحقکندھ کوٹ میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق اور 4سے زائد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کندھ کوٹ شہر میں کچے کے علاقے میں راکٹ کا گولہ

ڈرون حملے میں زخمی بحرینی فوج کا اہلکار چل بسا؛ تعداد 3 ہوگئیڈرون حملے میں زخمی بحرینی فوج کا اہلکار چل بسا؛ تعداد 3 ہوگئیپیر کے روز سعودی سرحد پر حوثیوں کے ڈرون حملے میں بحرینی فوج کے دو اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-28 22:00:36