مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق پولیس افسر سمیت 40 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
اب تک کی موصولہ اطلاعات کے مطابق اس خودکش دھماکے کے نتیجے میں لیس افسر سمیت 40 افراد شہید ہوچکے ہیں جب کہ 80 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، سیکیورٹی ادارے، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی تھیں جب کہ جائے وقوعہ کو سیل کرکے وہاں سے شواہد اکٹھے کیے گئے۔
دھماکے کے بعد کوئٹہ شہر سمیت ضلع مستونگ میں سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ کوئٹہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکا، 40 افراد شہید، 80 زخمیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
مستونگ دھماکا، 40 افراد شہید، 80 زخمیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
مستونگ میں مسجد کے قریب دھماکا ڈی ایس پی سمیت 10 افراد جاں بحقبلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 10 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی
مزید پڑھ »
مستونگ دھماکا، پولیس افسر سمیت 12 افراد شہید، 40 زخمیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
مستونگ دھماکا، پولیس افسر سمیت 12 افراد شہید، 40 زخمیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »